میں نے سنیچر کو ایک نئی کتاب تھامی ہے۔۔۔ نام ہے: "لینن"
اس کے مصنفین ہیں: گ۔اوبچکین، ک۔استرواوخووا، م۔پانکراتووا، ا۔سمیرنووا، ی۔استیلیفیر وسفسکایا
ترجمہ کیا ہے: ڈاکٹر ظ۔انصاری نے۔
یہ کتاب روس کے انقلابی لیڈر لینن کی سوانحِ عمری ہے۔ بہت دلچسپ، مفید اور معلوماتی۔ یہ میں دوسری بار پڑھ رہا ہوں اور...