اس کو چھوڑیں شمشاد بھائی۔۔۔۔۔۔ یہ قابل اعتبار نہیں۔ کبھی بھی غائب ہوجاتی ہے۔ :lll:
یہ دیکھیں۔۔۔۔۔ میں حاضر ہوں اپنے وقت پر اگرچہ آپ جاچکے ہیں۔۔۔ اب یہاں کون آئے گا؟ شاید جیہ بہنا آجائیں۔۔۔ کل تو سنا ہے سوات میں ایک دو گھروں پر گولہ باری ہوگئی۔۔۔۔۔۔ اللہ خیریت سے رکھے سب کو۔