مبارک ہو آپ کو بہت
مگر ابھی تھوڑے دن پہلے ہی تو دی تھی بہت سپیڈ ہے آپ کی۔:p
اس بار اسی لیے جلدی جلدی مراسلے زیادہ ہورہے ہیں آپ اپنی سیر کی تصویریں جو شئیر کر رہے ہیں
میرے لیے تو بہت زیادہ عمدہ تحریر ہے کیونکہ مجھے غصہ بہت آتا ہے:(
کچھ سیکھنے کی کوشش کروں گی اس سے۔۔لیکن میں بحث زیادہ نہیں کرتی کیونکہ مجھے کرنی نہیں آتی۔اس لیے بحث میں کبھی غصہ نہیں آیا البتہ ویسے بہت آتا ہے
وی یو کے فورم میں جائیں وہاں بہت اچھی گائیڈنیس ملے گی کرئیر کونسلنگ کے حوالے سے۔ اور جو جاب کرتے ہیں وہ بھی آپ کو بہت اچھا گائیڈ کرسکتے ہیں۔
http://vustudents.ning.com/group/career-counselling
او اب آئی میری یاد جی؟ کیا مطلب؟ میرا خیال ہے میری آپ سے ایسی کوئی شناسائی تو نہیں تھی کہ اب آپ اس طرح سے کہیں ۔۔۔
آپ کا سٹیٹس دیکھ کر پوچھ لیا۔اب اس کا یاد واد سے کوئی لنک نہیں ہے۔