شکر ہے خود ہی حل گیا کسی ڈاکٹر کو دکھانا نہیں پڑا۔:p
آپ ڈائیریکٹ فوت ہی کر رہے ہیں۔ فارسی میں بات کرتے ہیں آپ۔ از کا مطلب "یہ" اور است کا مطلب "ہے" اور باقی مجھے سمجھ خود ہی آگئی ہے:p
مگر 8 بجے سے اب تک ایسے ہی مسئلہ آرہا تھا۔ اب اچانک سے یہ ۔۔
مگر میں نے تو کوئی سیٹنگ نہیں کی نا ہی کوئی سافٹ وئیر کو دیکھا کہ کہاں مسئلہ آرہا ہے۔حیران کن بات ہے