اردو محفل میں خوش آمدید۔:)
اب یہ مت کہیے گا اتنی دیر سے۔ مجھے آج ہی اتفاق ہوا آپ کا تعارف پڑھنے کا۔وہ بھی آپ نے ہی لنک دیا ہے:)
ساہیوال کے لوگ بہت خوش اخلاق ہیں۔ بہت سے ساہیوال کے لوگوں سے مل چکی ہوں اب تو رشتہ داری بھی ہے کیونکہ میری اپنی بھابھی صاحبہ بھی وہیں سے تعلق رکھتی ہیں۔