نتائج تلاش

  1. ہادیہ

    سالانہ کتنی تصاویر؟

    اپنی سیلفی اسی لیے بناتے ہیں صرف یہ دیکھنے کے لیے۔:eek: تو آئینے میں دیکھ لیا کریں کتنے سفید بال ہوگئے ہیں۔:p یعنی آپ بوڑھے ہوگئے ہیں:p
  2. ہادیہ

    مبارکباد سوہنی دھرتی اللہ رکھے قدم قدم آباد

    بہت خوب:applause::applause::applause: آمین ثم آمین:)
  3. ہادیہ

    جاب مل گئی؟

    جاب مل گئی؟
  4. ہادیہ

    مبارکباد محمد بلال اعظم ہوئے دَس ہزاری

    سٹوڈنٹ لائف میں سب سے زیادہ بولے جانے والا فقرہ۔:LOL::ROFLMAO: اور سب سے بڑا دکھ بھی:rollingonthefloor:
  5. ہادیہ

    مبارکباد محمد بلال اعظم ہوئے دَس ہزاری

    :) مگر کس بات کے لیے؟:eek::p میرے پہلے بھی مراسلے سب کو مبارک باد دیتے دیتے "ایک ہزار" ہوگئے تھے اب بھی ہو جائیں گے:rollingonthefloor:
  6. ہادیہ

    مبارکباد محمد بلال اعظم ہوئے دَس ہزاری

    ہاہاہا اچھا کچھ الٹا لکھ دیا تھا:ROFLMAO: شکر کریں آپ کو سمجھ تو آگئی۔۔:LOL:
  7. ہادیہ

    پیارے لوگوں میں صرف "بندے" شامل ہیں یا "بندیاں" بھی؟ اگر ہم بھی شامل ہیں ۔شکریہ:-)

    پیارے لوگوں میں صرف "بندے" شامل ہیں یا "بندیاں" بھی؟ اگر ہم بھی شامل ہیں ۔شکریہ:-)
  8. ہادیہ

    سالانہ عالمی اردو مشاعرہ 2016 تبصرے

    آپ کو ٹماٹروں کا ہی کیوں انتظار ہے؟
  9. ہادیہ

    سالانہ کتنی تصاویر؟

    ایڈمیشن فارم پر لگانے کے لیے 3 عدد تصویروں کی ضرورت ہوتی ہے وہی بنائی بلکہ بنوائی ہیں۔ اور جس قسم کی فوٹو گرافی آپ کرتے ہیں اس کے لیے اچھا سا جدید کیمرہ بھی ہو تب ہی مزا آتا ہے ۔ہمارے پاس ایسا کچھ نہیں ہے۔فون بھی نوکیا والا ہے:p۔
  10. ہادیہ

    :(:(:( بے شک

    :(:(:( بے شک
  11. ہادیہ

    مبارکباد محمد بلال اعظم ہوئے دَس ہزاری

    بہت خوبصورت کارڈ ہے مگر آپ نے ان کے ڈی پی والی بلی اس میں کیسے فٹ کی؟:p فوٹوشاپ میں بنایا؟
  12. ہادیہ

    سالانہ عالمی اردو مشاعرہ 2016 تبصرے

    میں نے بھی یہی لکھا تھا مگر وہ کمنٹ پوسٹ نہیں کیا بیٹری لو تھی لیپ ٹاپ آف ہوگیا تھا ۔واقعی ان کی آواز اور لہجہ دونوں بہت زیادہ ملتے ہیں ۔
  13. ہادیہ

    محمد احمد وہی ہیں جو اس محفل کے بھی ممبر ہیں؟

    محمد احمد وہی ہیں جو اس محفل کے بھی ممبر ہیں؟
  14. ہادیہ

    بہت بے آبرو ہو کے میں وچ بازار دے نچاں:::: می رقصم

    مجھے اتنا سمجھ نہیں آیا مگر پڑھنے میں اچھا لگا۔:)
  15. ہادیہ

    حنیف محمد انتقال کر گئے

    انا للہ وانا الیہ راجعون
  16. ہادیہ

    تعارف سلام - زبان فارسی

    وعلیکم السلام۔اچھا انہوں نے یہ لکھا ہے Hello. Someone who knows Persian and help me?" I want to learn Urdu and this is very difficult. I need help" بشکریہ گوگل ٹرانسلیٹر:D به انجمن اردو خوش آمدید :) اردو محفل میں خوش آمدید:)
  17. ہادیہ

    اچھا یہ بات ہے۔مگر بہت ہی اب۔۔۔۔۔ بات ہے

    اچھا یہ بات ہے۔مگر بہت ہی اب۔۔۔۔۔ بات ہے
  18. ہادیہ

    آپ لوگ خود ہی بھولنا نہیں چاہتے ورنہ اب ایسی بھی کیا بات ہوگئی ہے جو اتنے ماہ گزرنے کے بعد بھی...

    آپ لوگ خود ہی بھولنا نہیں چاہتے ورنہ اب ایسی بھی کیا بات ہوگئی ہے جو اتنے ماہ گزرنے کے بعد بھی آپ لوگ اسی ایک ٹاپک کو لیکر بیٹھے ہوئے ہیں۔
Top