نتائج تلاش

  1. فرخ منظور

    براہِ مہربانی عرفان سرور صاحب کا مسئلہ حل کریں۔

    عرفان سرور صاحب ابھی کچھ دیر پہلے اس فورم کے ممبر بنے ہیں لیکن ان کا مسئلہ ہے کہ وہ کچھ بھی پوسٹ نہیں کر پا رہے۔ منتظمین سے گزارش ہے کہ ان کا مسئلہ حل کیا جائے۔ ان کے پروفائل کا لنک یہ رہا۔ عرفان سرور پروفائل
  2. فرخ منظور

    غزل۔۔۔درِ کریم پہ خوفِ حساب کیا معنی ۔۔۔مولانا مشرف علی تھانوی

    کیا بات ہے۔ بہت خوبصورت انتخاب۔ ہو سکے تو تھانوی صاحب کا مزید کلام بھی پوسٹ کیجیے گا۔
  3. فرخ منظور

    غزل - دردِ دل، پاسِ وفا، جذبہء ایماں ہونا -پنڈت برج نارائن

    قبلہ یہ غزل بھی اردو محفل میں پوسٹ ہو چکی ہے۔ یہاں دیکھیے۔
  4. فرخ منظور

    نئی محفل فورم کے استعمال کے بارے میں اپنے تجربات سے آگاہ کریں

    ہم انتظار کریں گے ترا قیامت تک، خدا کرے کہ قیامت ہو اور ٹیگ آئے۔ :)
  5. فرخ منظور

    نئی محفل فورم کے استعمال کے بارے میں اپنے تجربات سے آگاہ کریں

    کچھ علاج اس کا بھی اے چارہ گراں ہے کہ نہیں؟
  6. فرخ منظور

    دل ہی بجھا ہوا ہو تو لطفِ بہار کیا - پنڈت برج ناراین چکبست لکھنوی

    مجھے شک تھا کہ یہ غزل پوسٹ ہو چکی ہے ۔ لیکن ٹیگز نہ ہونے کی وجہ سے تلاش نہیں کر سکا اور نہ ہی گوگل مجھے یہاں لے کر آیا۔ موڈریٹر سے گزارش ہے کہ یہ دونوں دھاگے ضم کر دئیے جائیں۔
  7. فرخ منظور

    دل ہی بجھا ہوا ہو تو لطفِ بہار کیا - پنڈت برج ناراین چکبست لکھنوی

    یہ بھی کہیں سے اٹھایا ہے۔ اسی پر گزارہ کیجیے۔ :happy:
  8. فرخ منظور

    دل ہی بجھا ہوا ہو تو لطفِ بہار کیا - پنڈت برج ناراین چکبست لکھنوی

    دل ہی بجھا ہوا ہو تو لطفِ بہار کیا ساقی ہے کیا ، شراب ہے کیا، سبزہ زار کیا یہ دل کی تازگی ہے ، وہ دل کی فسردگی اس گلشن ِ جہاں کی خزاں کیا بہار کیا کس کے فسونِ حسن کا دنیا طلسم ہے ہیں لوح آسماں پہ یہ نقش و نگار کیا اپنا نفس ہوا ہے گلوگیر وقتِ نزع غیروں کا زندگی میں ہو پھر اعتبار کیا...
  9. فرخ منظور

    جب کبھی یادوں کا دروازہ کھلا آخرِ شب ۔ رونق دکنی سیمابی

    جب کبھی یادوں کا دروازہ کھلا آخرِ شب کوئی در آیا بااندازِ ہوا آخرِ شب ھم پشیمان ادھر اور ادھر وہ نادم شام کا بھولا ھوا آھی گیا آخرِ شب دل کے آنگن میں بصدِ ناز تھا وہ محوِ خرام پھول ھی پھول تھا نقشِ کفِ پا آخرِ شب کر سکا پیش نہ عریانی کا جب کوئی جواز آ گیا اوڑھ کے مریم کی رِدا آخرِ شب...
  10. فرخ منظور

    ویلکم بیک منصور

    حضور آپ اس فورم کے قدما میں سے ہیں۔ :)
  11. فرخ منظور

    ویلکم بیک منصور

    آپ کی اطلاع کے لئے کہ مجھے قدیم لوگ "سخنور" کے نام سے جانتے تھے۔
  12. فرخ منظور

    ویلکم بیک منصور

    واپسی بہت مبارک قیصرانی صاحب۔
  13. فرخ منظور

    نئی محفل فورم کے استعمال کے بارے میں اپنے تجربات سے آگاہ کریں

    اس فورم کا لے آوٹ بہت اچھا ہے لیکن ٹیگز نہ ہونے کی وجہ سے مجھے تلاش میں بہت پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
  14. فرخ منظور

    حالی کل مدّعی کو آپ پہ کیا کیا گماں رہے ۔ الطاف حسین حالی

    شکریہ فاتح صاحب۔ شاید آپ بھول گئے کہ آپ کے کہنے پر ہی میں نے اس شعر کے خالق کا نام تلاش کیا تھا اور پھر مکمل غزل بھی آپ کی خدمت میں پیش کی تھی۔ :)
  15. فرخ منظور

    آخری خط نہ پڑھ سکا میں بھی : شہزاد قیس

    قیس شہزاد نہیں بلکہ شہزاد قیس، شاعر کا نام ہے۔
  16. فرخ منظور

    امیر مینائی زمیں کھا گئی آسماں کیسے کیسے ۔ امیر مینائی

    واہ! کیا غزل ڈھونڈ کے لائے ہیں فاتح صاحب۔ بہت خوب انتخاب۔ بہت شکریہ!
  17. فرخ منظور

    تاسف م م مغل بھائی کے لئے دعا کی درخواست

    خدا مغل صاحب کو شفائے کاملہ و عاجلہ سے نوازے!
  18. فرخ منظور

    فیض وہ بتوں نے ڈالے ہیں وسوسے کہ دلوں سے خوفِ خدا گیا ۔ فیض احمد فیض

    انتخاب پسند فرمانے کا شکریہ کاشفی صاحب اور فاتح صاحب!
  19. فرخ منظور

    فیض وہ بتوں نے ڈالے ہیں وسوسے کہ دلوں سے خوفِ خدا گیا ۔ فیض احمد فیض

    وہ بتوں نے ڈالے ہیں وسوسے کہ دلوں سے خوفِ خدا گیا وہ پڑی ہیں روز قیامتیں کہ خیالِ روزِ جزا گیا جو نفس تھا خارِگلو بنا، جو اٹھے تو ہاتھ لہو ہوئے وہ نشاطِ آہ سحر گئ وہ وقارِ دستِ دعا گیا نہ وہ رنگ فصلِ بہار کا، نہ روش وہ ابرِ بہار کی جس ادا سے یار تھے آشنا وہ مزاجِ بادِ صبا گیا جو طلب پہ...
Top