میں آپکی بات سے متفق ہوں، مذہب کے ٹھیکیداروں کے حوالے سے آپکی بات بالکل درست ہے،بدقسمتی سے ایسا ہی ہے۔ چنانچہ عام طالب علم کو چاہئیے کہ تحقیقی رویہ اپنائے۔۔۔۔عشق میں مستی حلال، علم میں مستی گناہ :)۔
تقریباّ ایک سال قبل الجزیرہ انگلش چینل پر محمد اسد صاحب کے بارے میں بہت خوبصورت اور دلچسپ...