محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی سے شروع کرتے ہیں۔۔۔
خبردار! کوئی یہ نہ کہے کہ شروعات ہی اتنی خراب ہے۔۔۔
تو عدنان بھائی کے پیچھے فاخر رضا ، ان کے آگے اکمل زیدی ، ان کے آگے ہیٹ میں محمد امین صدیق ، ان کے برابر فہیم ، ان کے آگے محمد خلیل الرحمٰن ، ان کے آگے شعیب صفدر ، اور سب سے پیچھے سفید داڑھی...