نتائج تلاش

  1. سید عمران

    سولھویں سالگرہ سید عمران بھائی کے ساتھ علمی اور معلوماتی مکالمہ

    اور کیا دونوں ہاں یا دونوں ناں کی کوئی صورت نہیں ہوسکتی؟؟؟
  2. سید عمران

    سولھویں سالگرہ سید عمران بھائی کے ساتھ علمی اور معلوماتی مکالمہ

    یعنی آخرت سنوارنے کے لیے اب اسے مزید کچھ کرنے کی ضرورت نہیں؟؟؟
  3. سید عمران

    سولھویں سالگرہ سید عمران بھائی کے ساتھ علمی اور معلوماتی مکالمہ

    فرعون تو دنیاوی اعتبار سے ہر طرح کامیاب تھا... کیا اس اصول کے تحت آخرت کی کامیابی کا حق دار ہوگا؟؟؟
  4. سید عمران

    سولھویں سالگرہ سید عمران بھائی کے ساتھ علمی اور معلوماتی مکالمہ

    کون سی کامیابی کے لیے... دنیاوی یا اخروی؟؟؟
  5. سید عمران

    سولھویں سالگرہ سید عمران بھائی کے ساتھ علمی اور معلوماتی مکالمہ

    چلیں یہ تو طے ہوگیا کہ دنیا میں کامل کامیابی ممکن نہیں... منطقی اصول ہے کہ جب کوئی لفظ مطلق بولا جائے تو اس سے مراد فرد کامل ہوگا یعنی وہ لفظ کاملیت لیے ہوئے ہوگا جیسے کامیابی کا لفظ مطلق بولا گیا تو مراد ہوگی کامل کامیابی جو کہ واضح ہوگیا کہ دنیا میں ممکن نہیں... اس بات کو اللہ تعالی نے کاملیت...
  6. سید عمران

    سولھویں سالگرہ سید عمران بھائی کے ساتھ علمی اور معلوماتی مکالمہ

    اسی ایک مقصد کے حصول کی کامیابی کہا جائے گا... کیا دنیا میں کوئی کلی طور پر کامیاب ہوسکتا ہے؟؟؟
  7. سید عمران

    سولھویں سالگرہ سید عمران بھائی کے ساتھ علمی اور معلوماتی مکالمہ

    صرف ایک مقصد میں کامیابی نہ کہ کلی کامیابی!!!
  8. سید عمران

    سولھویں سالگرہ سید عمران بھائی کے ساتھ علمی اور معلوماتی مکالمہ

    دنیا دھوکہ کی جگہ ہے اگر اس کے دھوکہ میں آکر آخرت برباد کرلی جائے... مثلا ادائیگی فرائض میں کوتاہی اور گناہوں پر جراءت... اور اسے جائز نفع کمانے کا ذریعہ بنالیا جائے تو یہی دنیا نعم المتاع بن جائے گی!!!
  9. سید عمران

    سولھویں سالگرہ سید عمران بھائی کے ساتھ علمی اور معلوماتی مکالمہ

    دنیاوی اہداف منتخب کرنا کوئی بری بات نہیں ہے بلکہ انتظامی لحاظ سے ضروری ہے ورنہ کوئی کچھ نہیں کرپائے گا... حضرت عمر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں انی اجھز الجیش و انا فی الصلوۃ... میں جہاد کے منصوبوں کے بارے میں سوچتا رہتا ہوں چاہے نماز کے دوران ہی وہ منصوبے ذہن میں کیوں نہ آئیں!!!
  10. سید عمران

    سولھویں سالگرہ سید عمران بھائی کے ساتھ علمی اور معلوماتی مکالمہ

    واہ زبردست... یہی سیق ربنا اتنا فی الدنیا حسنۃ و فی الاخرۃ حسنۃ کا ہے... ہمیں دنیا میں رہنا یے تو یہاں کی بھلائیاں بھی چاہئیں اور وہاں رہنا ہے تو وہاں کی بھی!!!
  11. سید عمران

    سولھویں سالگرہ سید عمران بھائی کے ساتھ علمی اور معلوماتی مکالمہ

    تعلیم اور روزگار تو مقاصد زندگی میں سے صرف دو مقاصد ہیں. بلکہ اصلا ایک. کیونکہ عموما دنیاوی تعلیم کا صرف اور صرف ایک مقصد ہوتا ہے یعنی پیسے کمانا. تو یہ ایک ہی مقصد ہوا. اور مان لیں کسی کو خاص پڑھائی کا بہت شوق ہے مثلا ڈاکٹر بننے کا تو دو مقصد ہوگئے... لیکن ابھی زندگی اس سے آگے بہت وسعت لیے ہوئے...
  12. سید عمران

    سولھویں سالگرہ سید عمران بھائی کے ساتھ علمی اور معلوماتی مکالمہ

    عمومی مطلب یہی ہوتا ہے کہ کسی کو تکلیف نہ پہنچائے اور سب کے کام آنے کی کوشش کرے نیز اللہ و رسول کی حتی المقدور اطاعت کرے!!!
  13. سید عمران

    بچپن کی حماقتیں

    یعنی گل کا مطلب آج کل نائب ہے... ویسے یہ سب کے چراغ گل کرکے غائب کردیتی ہیں!!!
  14. سید عمران

    بچپن کی حماقتیں

    آج کل آپ کی تشریف آوری اور گل فشانیوں کو کس کی نظر لگ گئی؟؟؟
  15. سید عمران

    سولھویں سالگرہ سید عمران بھائی کے ساتھ علمی اور معلوماتی مکالمہ

    کامیاب فرد کسے کہتے ہیں؟ کس چیز میں کامیاب ہوجائے؟
Top