نتائج تلاش

  1. سید عمران

    سولھویں سالگرہ سید عمران بھائی کے ساتھ علمی اور معلوماتی مکالمہ

    ہم بھی حیران ہیں کہ چلتر باز بھیا نے نہ جانے سیما صاحبہ کو اپنی کون سی معصومیت دکھائی ہے!!!
  2. سید عمران

    سولھویں سالگرہ سید عمران بھائی کے ساتھ علمی اور معلوماتی مکالمہ

    جب یہ محاورہ ایجاد ہوا تھا اس وقت یہ بیماری ایجاد نہیں ہوئی تھی!!!
  3. سید عمران

    سولھویں سالگرہ سید عمران بھائی کے ساتھ علمی اور معلوماتی مکالمہ

    یہ آج کل فیس بک اور ٹوئیٹر پر مصروف ہونے کی وجہ سے خاموش ہیں ورنہ ہماری ٹھکائی لگانے والے شتونگڑے لگانے سے قبل سوچتے بھی نہیں تھے کہ... کس قوم کو للکارا!!! :terror::terror::terror:
  4. سید عمران

    سولھویں سالگرہ سید عمران بھائی کے ساتھ علمی اور معلوماتی مکالمہ

    خطرناک جواب یہی ہوسکتا کہ دل بڑا نہ کریں یہ بہت خطرناک بیماری ہے!!!
  5. سید عمران

    سولھویں سالگرہ سید عمران بھائی کے ساتھ علمی اور معلوماتی مکالمہ

    غیر معیاری کتب یا طرز تعلیم میں کمی کی جانب واضح نشاندہی کی جائے... تاکہ فی الفور اس پر قابو پا کے اصلاح کریں!!!
  6. سید عمران

    سولھویں سالگرہ سید عمران بھائی کے ساتھ علمی اور معلوماتی مکالمہ

    شیطان اس جگہ زیادہ ہاتھ مارتا ہے جہاں اسے خدا کی بغاوت کا زیادہ موقع ملے. جیسے اللہ تعالی نےشیطان کا قول نقل کیا ہے... فبما اغویتنی لاقعدن لھم صراطک المستقیم (شیطان نے خدا سے کہا) جیسا تو نے مجھے گمراہ کیا ہے تو میں بھی تیری صراط مستقیم پر ضرور لوگوں کی گھات میں بیٹھا رہوں گا (اور انہیں گمراہ...
  7. سید عمران

    سولھویں سالگرہ سید عمران بھائی کے ساتھ علمی اور معلوماتی مکالمہ

    اس سے ذرا ہٹ کے اور اس سے ذرا ملتا جلتا ایک اور جواب۔۔۔ انسان ہر شخص کو پسند نہیں کرتا اور ہر شخص کو ناپسند بھی نہیں کرتا۔۔۔ بعض مرتبہ سامنے والا ہر لحاظ سے تو نہیں البتہ کافی لحاظ سے اچھا ہوتا ہے مگر آپ کو اچھا نہیں لگتا بلا کسی سبب کے۔ اگر آپ سے کوئی اس ناپسندیدگی کی وجہ پوچھے تو خود آپ کے پاس...
  8. سید عمران

    سولھویں سالگرہ سید عمران بھائی کے ساتھ علمی اور معلوماتی مکالمہ

    ابھی تک تو ریل درست پٹڑی ہر چل رہی ہے... خدا کرے آگے بھی ہٹڑی سے نہ اترے!!! :praying::praying::praying:
  9. سید عمران

    سولھویں سالگرہ سید عمران بھائی کے ساتھ علمی اور معلوماتی مکالمہ

    اگر ایسا ہوتا تو ہم بھیا کی اس لڑی میں کبھی قدم رنجہ نہ فرماتے!!!
  10. سید عمران

    سولھویں سالگرہ سید عمران بھائی کے ساتھ علمی اور معلوماتی مکالمہ

    اصل میں دنیا میں کامیاب ہونا اسباب دنیا کا حصول سمجھا جاتا ہے اگر اس میں کمی ہے تو دنیاوی لحاظ سے ناکام قرار دیا جاتا یے... اللہ تعالی نے اس بات کو واضح کرنے کے لیے انبیاء کرام کو مختلف دنیاوی حیثیتیں دیں کسی کو بہت تنگ دستی میں رکھا کہ رہنے کو گھر تک نہ تھا کسی کو متوسط طبقہ میں رکھا اور کسی کو...
  11. سید عمران

    سولھویں سالگرہ سید عمران بھائی کے ساتھ علمی اور معلوماتی مکالمہ

    یہ ساری منتشر ذہنی منزل متعین نہ کرنے کے سبب ہے... اسی لیے عرض کیا ہے کہ اگر اس طرف ذہنی رجحان یے تو باقاعدہ کسی عالم سے بنیادی علوم سیکھ لیں... بے شک اہل علم کی صحبتیں فائدے سے خالی نہیں لیکن اگر ذہن منتشر ہے تو پھر منظم انداز میں علم حاصل کرلیں... جب بنیاد مضبوط ہوگی تو عمارت کی عمدگی کی ضامن...
  12. سید عمران

    سولھویں سالگرہ سید عمران بھائی کے ساتھ علمی اور معلوماتی مکالمہ

    اس کی مثال کٹی پتنگ جیسی یے جس کی کوئی منزل نہیں ہوتی جہاں ہوا لے جائے... اس لیے لازم ہے کسی مستند عالم سے بنیادی علوم حاصل کرے جب علم میں رسوخ ہوجائے تو اپنے علم کی روشنی میں معتدل فیصلے کرے!!!
  13. سید عمران

    سولھویں سالگرہ سید عمران بھائی کے ساتھ علمی اور معلوماتی مکالمہ

    کیا اتنے علوم کی دستیابی کے باوجود یونیورسٹی جائے بغیر کوئی گھر بیٹھے ڈاکٹر یا انجینئر یا چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ بن سکتا ہے؟؟؟
  14. سید عمران

    سولھویں سالگرہ سید عمران بھائی کے ساتھ علمی اور معلوماتی مکالمہ

    عوام خواص ہر سطح پر یہ کام ہونا چاہیے... اس کے لیے ذہن سازی کی ضرورت ہے... جس شخص کو اس موضوع سے متعلق مناسب معلومات ہوں اور ذہن سازی کرنے کی صلاحیت ہو وہ یہ کام کرے چاہے عام آدمی ہو یا خاص!!!
  15. سید عمران

    سولھویں سالگرہ سید عمران بھائی کے ساتھ علمی اور معلوماتی مکالمہ

    جاسم کی باتوں کو سنجیدگی سے لینے والے ذرا بھی سنجیدہ نہیں ہوتے!!!
  16. سید عمران

    سولھویں سالگرہ سید عمران بھائی کے ساتھ علمی اور معلوماتی مکالمہ

    جاسم کے ہرمزاح کا بٹن ڈھیلا ہے... ہر جھٹکے پہ دب جاتا ہے!!!
Top