جھلستی گرمیوں کی شام تھی، وہ دو گھنٹوں سے گلی کی نکڑ پر کھمبے سے ٹیک لگائے کھڑا تھا. ایک طرف اس کی سائیکل تھی جس پر وہ بیٹھ کے آیا تھا. گرمی کی شدت سے پسینہ بہہ کر اس کے کپڑے تر کررہا تھا. سڑک پر ٹریفک رواں دواں تھی. آتے جاتے رایگیر چند ثانیے رک کر اسے دیکھتے اور آگے بڑھ جاتے. وہ سب سے بے پروا...