اوپر دیکھ لی ناں سب نے بھیا کی چلتر بازیاں؟؟؟
پہلے ہمیں پگلا کہا۔۔۔
پھر گھبرائے۔۔۔
کہیں یہ لفظ ان کی معصومیت کا قاتل نہ بن جائے۔۔۔
فوراً تبدیل کیا۔۔۔
لیکن ہم نے بھی رنگے ہاتوں پکڑلیا۔۔۔
ثبوت خود ہاتھ باندھے ہمارے سامنے چلے آرہے ہیں۔۔۔
دیکھا بھیا!!!
:cool::cool::cool: