وارث بھائی ، آپ کی اس بات پر مجھے بھی ایک لطیفہ یاد آگیا ۔ پنجاب کے ایک دوست نے سنایا تھا اور کہتے تھے کہ یہ سچا واقعہ ہے ۔ کسی گاؤں میں اہلحدیث اور حنفی مسالک کے درمیان تراویح کی رکعتوں پر مناظرےگرم تھے کہ آٹھ درست ہیں یا بیس ۔ میرے دوست کہتے ہیں کہ ایک حنفی مولوی نےجمعے کے...