نتائج تلاش

  1. ظہیراحمدظہیر

    ریڑھ کی ہڈی کا خم۔ ایکسر سائز کی جائے یا بیلٹ کا استعمال، یا پھر سرجری؟

    عبید بھائی ، اللہ کریم و رحیم و شافی و مسبب الا سباب سے دعا ہے کہ وہ عبید جونیئر کو مکمل صحتیابی سے نوازیں ۔ آپ کی اور اس معصوم کی تمام تکالیف اور پریشانیوں کو جلد از جلد دورد فرمائیں ۔ سرجن کا مشورہ صائب ہے ۔ چھ سال کی عمر میں اس طرح کی سرجری مناسب نہیں ۔ ہڈیوں کو ذرا میچور ہونے تک انتظار...
  2. ظہیراحمدظہیر

    خود پہ تھوڑی سی مشقت کر لیں، غزل، احمد وصال

    واہ ! بہت خوب احمد وصال صاحب! میری ناقص رائے میں ان مصرعوں کے لسانی پہلو پر ایک نظر اور ڈال لیں ۔ یہ آپ کی توجہ چاہتے ہیں ۔ خود پہ تھوڑی سی مشقت کرلیں کس نے ہے ساتھ ہمارا دینا؟ آپ تھوڑی سی شراکت کر لیں
  3. ظہیراحمدظہیر

    جادو کا کھلونا ۔۔۔از ۔۔۔ محمد احمدؔ

    کیا نثرِ لطیف ہے ! بہت خوب احمد بھائی ! اختصار و اجمال اس تحریر کی جان ہے ! شاید ہی کوئی بھرتی کا جملہ ہو۔ واہ ! کمال! بہت لطف آیا پڑھ کر !
  4. ظہیراحمدظہیر

    کوئی سال بھر پہلے ادب دوست مرحوم نے ایک تحریک چلائی تھی آسی صاحب کو واپس لانے کی ۔ وہ بات کہاں...

    کوئی سال بھر پہلے ادب دوست مرحوم نے ایک تحریک چلائی تھی آسی صاحب کو واپس لانے کی ۔ وہ بات کہاں تک پہنچی ۔ کیا اس تحریک کو زندہ کیا جائے؟!
  5. ظہیراحمدظہیر

    انیس ٹھیس نہ لگ جائے آبگینوں کو

    انیس ٹھیس نہ لگ جائے آبگینوں کو
  6. ظہیراحمدظہیر

    اگر مشقِ ساز کہتے تو کوئی بات بھی تھی :-)

    اگر مشقِ ساز کہتے تو کوئی بات بھی تھی :-)
  7. ظہیراحمدظہیر

    وہ ایک شخص کہ سب جاچکے تو یاد آیا

    بہت نوازش! بہت بہت شکریہ سائرہ! اللہ آپ کو خوش و خرم رکھے! سلامت رکھے!
  8. ظہیراحمدظہیر

    وہ ایک شخص کہ سب جاچکے تو یاد آیا

    بہت شکریہ لئیق بھائی ! نوازش!
  9. ظہیراحمدظہیر

    وہ ایک شخص کہ سب جاچکے تو یاد آیا

    بہت شکریہ عمران بھائی ! بہت ممنو ن ہوں اس قدر افزائی کے لئے ۔ اللہ آپ کو دین و دنیا کی تمام نعمتیں عطا فرمائے ۔
  10. ظہیراحمدظہیر

    وہ ایک شخص کہ سب جاچکے تو یاد آیا

    آداب اعجاز بھائی ! آپ کی داد ہمیشہ باعثِ شرف ہوتی ہے ۔ اللہ آپ کو ہزاری عمر عطا فرمائے ۔ احمد بھائی کی عنایت اور تعاون سے ساری غزلیں اب ایک ہی فائل میں جمع ہوگئی ہیں ۔ میں نظرِ ثانی کررہا ہوں اور جو چیزیں نکالنے کی ہیں انہیں نکال رہا ہوں ۔ ان شاء اللہ اگلے ماہ کے آخر تک مسودہ آپ کو بھیج...
  11. ظہیراحمدظہیر

    وہ ایک شخص کہ سب جاچکے تو یاد آیا

    بہت بہت شکریہ ، بہت نوازش فلک شیر بھائی ! آپ جیسے صاحبِ ذوق اور صاحبِ علم کی جانب سے اس توجہ اور پذیرائی پر مسرور و ممنون ہوں ۔ اللہ آپ کا اقبال بلند رکھے! آمین۔
  12. ظہیراحمدظہیر

    وہ ایک شخص کہ سب جاچکے تو یاد آیا

    احمد بھائی ، یہ سراسر آپ کی محبت ہے ۔ اللہ تعالیٰ آپ کو خوش رکھے ۔ یہ حسنِ نظر قائم و دائم رکھے ۔ ترقی و کمال عطا فرمائے ۔ آمین
  13. ظہیراحمدظہیر

    وہ ایک شخص کہ سب جاچکے تو یاد آیا

    بہت شکریہ وصال صاحب! ممنون ہوں ۔
  14. ظہیراحمدظہیر

    وہ ایک شخص کہ سب جاچکے تو یاد آیا

    دیکھئے آپ معاہدے کی خلاف ورزی کررہے ہیں ۔ اب آپ نے یہ راز کھول ہی دیا ہے تو پھر ہمارے سارے پیسے واپس کریں ۔
  15. ظہیراحمدظہیر

    موجودات کا علم بڑی عجیب چیز ہے ۔ جس کو ذرا سا آجائے وہ سب سے پہلے خالق کا انکار کرتا ہے ۔ لیکن...

    موجودات کا علم بڑی عجیب چیز ہے ۔ جس کو ذرا سا آجائے وہ سب سے پہلے خالق کا انکار کرتا ہے ۔ لیکن جو اس کے درجہء انتہا کو پہنچ جائے وہ خود بخود سجدے میں سر جھکانے لگتا ہے ۔
  16. ظہیراحمدظہیر

    وہ ایک شخص کہ سب جاچکے تو یاد آیا

    ممنون ہوں تابش بھائی ! اللہ خوش رکھے!
  17. ظہیراحمدظہیر

    وہ ایک شخص کہ سب جاچکے تو یاد آیا

    نوازش ، آداب خلیل بھائی ! بہت بہت شکریہ!
  18. ظہیراحمدظہیر

    پہاڑ ، دشت ، سمندر ٹھکانے دریا کے

    نوازش اکمل بھائی ! بہت شکریہ!
  19. ظہیراحمدظہیر

    پہاڑ ، دشت ، سمندر ٹھکانے دریا کے

    لئیق بھائی ، بہت محبت ہے آپ کی !! اللہ آپ کو دین و دنیا کی تمام نعمتیں بدرجۂ کمال عطا فرمائے ۔ آمین۔ بہت ممنون ہوں اس پذیرائی پر !
Top