واہ! اچھا ہے خلیل بھائی !
ویسے اگر اس میں روشنی سے ڈر لگنے کا ذکر آجاتا تو لفظی تصویر مکمل ہوجاتی ۔ گویا سونے پر سہاگہ ہو جاتا ۔
تیسرے مصرع کے لئے ایک تجویز یہ دیکھئے: روشن دن سے ڈر لگتا ہے ۔۔۔۔۔۔ یا ۔۔۔۔۔۔۔ روشنیوں سے ڈر لگتا ہے
ویسے آپ زیادہ بہتر جانتے ہیں ۔ ترجمہ آپ کا ڈیپارٹمنٹ...