خدا جانے، ایم۔کیو۔ایم کون سی اصلاح کررہی ہے؟ ہاں! پہلے صرف یہ تھا کہ کراچی تک محدود رکھا تھا اب کراچی سے باہر جانے کی کوششیں ہورہی ہیں۔ کراچی سے باہر والے اتنا نہیں سمجھ سکتے جتنا کراچی میں رہنے والوں نے ان کا عذاب بھگتا ہے۔
محصورین کو واپس لانے کی بات واقعی اب منشور میں نظر نہیں آرہی۔ ناظم آباد...