مجھ سے کسی نے ذکر کیا کہ اگر آپ کو کوئی چیز بہت سے ای۔میل ایڈریس پر بھیجنی ہو تو اس کے لیے ای۔میل ایڈریس ملتے ہیں۔۔۔۔ یعنی سیکڑوں ای۔میل ایڈریس پر مشتمل فہرست مل جاتی ہے جنہیں آپ ای۔میل کرسکتے ہیں۔ کیا واقعی یہ ممکن ہے؟ اگر ہاں تو کیسے اور کہاں سے یہ فہرست حاصل کی جاسکتی ہے؟ کیا یہ قانونی ہوگا؟...