نتائج تلاش

  1. عمار ابن ضیا

    کون ھے جو محفل میں آیا (15)

    براڈبینڈ فائبر میں کوئی خرابی آگئی ہے اس لیے پاکستان سمیت کئی ممالک میں انٹرنیٹ کی سروس کافی متاثر ہوئی ہے اور اسے درست ہونے میں ایک ہفتہ لگ سکتا ہے۔
  2. عمار ابن ضیا

    جان پہچان

    اردو محفل کے دوستو اور ساتھیو۔۔۔۔۔۔۔۔! شروع کرتے ہیں ایک نیا کھیل۔۔۔ جان پہچان اس کھیل میں ہوگا یہ کہ آپ آخری تبصرہ کرنے والے کے بارے میں کچھ لکھیں گے۔۔۔۔ یعنی کہ اس کا تعارف کروائیں گے۔۔۔۔ جیسے اس وقت اس دھاگے پر میری تحریر ہے۔۔۔ اب اس کے بعد جو آئے گا تو وہ میرے بارے میں مختصر لکھے گا۔۔۔...
  3. عمار ابن ضیا

    کون ھے جو محفل میں آیا (15)

    میں آیا تو ہوں لیکن نیٹ اتنی سست رفتاری سے چل رہا ہے کہ واپس جانے کو سوچ رہا ہوں۔
  4. عمار ابن ضیا

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 3

    صل اللہ علی محمد صلی اللہ علیہ وسلم
  5. عمار ابن ضیا

    کون ھے جو محفل میں آیا (15)

    میں بھی آجاتا ہوں اب۔۔۔۔۔۔!
  6. عمار ابن ضیا

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 3

    صل اللہ علی محمد صلی اللہ علیہ وسلم
  7. عمار ابن ضیا

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

    اچھا۔۔۔۔۔ سوچ لو۔۔۔۔۔!
  8. عمار ابن ضیا

    کون ھے جو محفل میں آیا (15)

    یہ کس غم کی بات کررہے ہو؟؟؟؟ :eek:
  9. عمار ابن ضیا

    کون ھے جو محفل میں آیا (15)

    کیا حال ہیں جیہ بہن؟ آپ کے اور میرے اوقات عموما مختلف ہی ہوتے ہیں۔
  10. عمار ابن ضیا

    کون ھے جو محفل میں آیا (15)

    فہیم بھائی تو آتے رہیں گے لیکن میں یہاں سے رفوچکر ہورہا ہوں ورنہ میری خیر نہیں۔۔۔۔۔۔ اب مجھے کچھ ہو تو میری طرفداری کیجئے گا حسن بھائی۔۔۔۔۔۔ :) فی امان اللہ۔
  11. عمار ابن ضیا

    موسم کا حال-(2)!!!!

    ہممم۔۔۔۔۔۔ کراچی میں آج موسم قدرے معتدل اور خوشگوار ہے۔
  12. عمار ابن ضیا

    کون ھے جو محفل میں آیا (15)

    اب مجھ سے اتنی بڑی غلطی تو ہو ہی گئی ہے۔۔۔ آپ اب تو سمجھ جائیں نا۔۔۔۔۔۔!
  13. عمار ابن ضیا

    کون ھے جو محفل میں آیا (15)

    اوہہہہہ۔۔۔۔۔ آپ کو ابھی پتا نہیں؟؟؟؟۔۔۔۔۔۔۔ اچھا۔ آپ پریشان مت ہوں۔ کوئی ماجرا نہیں ہے یہ۔۔۔۔۔ :) سوری فہیم۔۔۔۔۔ :(
  14. عمار ابن ضیا

    اس وقت آپ کیا کر رہے ہیں؟

    ڈانٹ کھانے کے لیے تیار کررہی تھیں یا کسی کو تنگ کرنے کے لیے؟ میں تو اس وقت کام میں بہت مصروف ہوں۔
  15. عمار ابن ضیا

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

    "مس یو" ہی کی ای۔میل کرے گا کوئی۔ "مسٹر یو" کی ای۔میل تو نہیں کرسکتا نا تمہیں۔۔۔۔ ویسے تمہیں کس نے مِس کرلیا؟ ہونہہ۔۔۔!
  16. عمار ابن ضیا

    کون ھے جو محفل میں آیا (15)

    تمہارا تو کوئی بھی وقت نہیں ہے آنے کا۔۔۔ دس/ دس دن کی غیر حاضری بھی تم ہی کرتی ہو۔ :lll: وعلیکم السلام۔ کیا حال ہیں فہیم؟ وہ حسن بھائی کے ساتھ "دھند کے پیچھے" والا کارنامہ دلچسپ رہا۔۔۔۔ :fun:
  17. عمار ابن ضیا

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 3

    صل اللہ علی محمد صلی اللہ علیہ وسلم
  18. عمار ابن ضیا

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 3

    صل اللہ علی محمد صلی اللہ علیہ وسلم
  19. عمار ابن ضیا

    تبصرے۔ کلیاتِ بہادر شاہ ظفر

    اوہ۔۔۔ معذرت خواہ ہوں۔ اعجاز صاحب کے پیغام سے لگا کہ آپ کو مخاطب کیا ہے خرم کہہ کر، اس لیے میں نے بھی وہی لکھ دیا۔ :confused:
  20. عمار ابن ضیا

    کون ھے جو محفل میں آیا (15)

    میں آجاتا ہوں۔ شاید اکرام یہاں آئیں یا پھر کوئی خفیہ والا۔
Top