ایچ اے خان
معطل
نذیر ناجی کا یہ کالم بہت ہی سچ لگا۔
اس کا نام" بے نظیر کے سامنے سب بونے" زیادہ اچھا ہوتا۔
اس کا نام" بے نظیر کے سامنے سب بونے" زیادہ اچھا ہوتا۔

ایک اور ایس۔ایم۔ایس بھی تھا۔۔۔ لکھتا ہوں، یقینا پسند آئے گا۔۔۔۔۔۔۔!
دعا برائے الیکشن
اے اللہ!
"کتاب" کو لائبریری میں رکھ۔
"پتنگ" کو باندھ کر رکھ۔
"سائیکل" کو دکان میں رکھ۔
"شیر" کو جنگل میں رکھ۔
اور۔۔۔۔۔
"تیر" کو نشانے پر رکھ۔۔۔۔۔!![]()
ہاہاہاہا۔۔۔۔۔۔۔ :lll:عوام کا دل نہ سہی، خزانہ تو دور نہیں![]()