بے نظیر کے سامنے سب بونے

نذیر ناجی کا یہ کالم بہت ہی سچ لگا۔
اس کا نام" بے نظیر کے سامنے سب بونے" زیادہ اچھا ہوتا۔
09_04.gif
 
ہم کو بہن کے پیار نے اعلیٰ بنادیا
قطرہ قطرہ تھے ہم، بھٹو نے دریا بنادیا

جب ماتمی لباس کیا ہم نے زیب تن
ہم کو غمِ بے نظیر نے کربلا بنادیا
 
;)
ایک اور ایس۔ایم۔ایس بھی تھا۔۔۔ لکھتا ہوں، یقینا پسند آئے گا۔۔۔۔۔۔۔!


دعا برائے الیکشن

اے اللہ!
"کتاب" کو لائبریری میں رکھ۔
"پتنگ" کو باندھ کر رکھ۔
"سائیکل" کو دکان میں رکھ۔
"شیر" کو جنگل میں رکھ۔

اور۔۔۔۔۔

"تیر" کو نشانے پر رکھ۔۔۔۔۔! :grin:
 

محمد وارث

لائبریرین
;)
ایک اور ایس۔ایم۔ایس بھی تھا۔۔۔ لکھتا ہوں، یقینا پسند آئے گا۔۔۔۔۔۔۔!


دعا برائے الیکشن

اے اللہ!
"کتاب" کو لائبریری میں رکھ۔
"پتنگ" کو باندھ کر رکھ۔
"سائیکل" کو دکان میں رکھ۔
"شیر" کو جنگل میں رکھ۔

اور۔۔۔۔۔

"تیر" کو نشانے پر رکھ۔۔۔۔۔! :grin:

اور تیر کا نشانہ عین عوام کا دل ہو ;)
 
Top