نتائج تلاش

  1. عمار ابن ضیا

    زمین ساکن ہے(ثبوت ‍قرآنی آیات سے)

    آج یہ فکر اس سے بھی زیادہ ہے میرے بھائی۔
  2. عمار ابن ضیا

    بے نظیر کے سامنے سب بونے

    یہ میری کزن نے سندھ سے ایس۔ایم۔ایس کیا ہے۔۔۔۔ اسے میرا مؤقف نہ سمجھا جائے۔ :)
  3. عمار ابن ضیا

    بے نظیر کے سامنے سب بونے

    ہم کو بہن کے پیار نے اعلیٰ بنادیا قطرہ قطرہ تھے ہم، بھٹو نے دریا بنادیا جب ماتمی لباس کیا ہم نے زیب تن ہم کو غمِ بے نظیر نے کربلا بنادیا
  4. عمار ابن ضیا

    جے یو آئی کے سوا ووٹ دینا’حرام‘

    لیجئے۔۔۔۔۔! فتویٰ جاری ہوگیا ہے کہ جے۔یو۔آئی کے امیدوار کے مقابلہ میں کسی دوسرے کو ووٹ دینا حرام ہے۔۔۔۔ :lll: ذرا ڈھولکی بجاؤ ساتھیو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :fun: بی۔بی۔سی اردو پر خبر
  5. عمار ابن ضیا

    زمین ساکن ہے(ثبوت ‍قرآنی آیات سے)

    سچ پوچھیں تو مجھے ایسے موضوعات سے قطعی دلچسپی نہیں۔ زمین گھومے یا چاند، سورج۔ میری زندگی تو روٹی، کپڑا اور مکان کے گرد ہی گھومتی ہے نا۔ :lll:
  6. عمار ابن ضیا

    زمین ساکن ہے(ثبوت ‍قرآنی آیات سے)

    مجھے یاد پڑتا ہے کہ حرکتِ زمین کا نظریہ پیش کرنے کے بعد خود گلیلیو کا حال بھی کچھ اچھا نہیں ہوا تھا۔۔۔۔
  7. عمار ابن ضیا

    حسبی ربی جل اللہ (سامی یوسف)

    حسبی ربی۔۔۔۔ آڈیو سننے کے لیے: یہاں کلک کریں
  8. عمار ابن ضیا

    جان پہچان

    ہنسنے بولنے والا۔
  9. عمار ابن ضیا

    زمین ساکن ہے(ثبوت ‍قرآنی آیات سے)

    شکریہ سخنور بھائی۔ گلیلیو والی بات کی وضاحت کا۔۔۔۔ میں نے بھی کافی عرصہ پہلے یہ پڑھا تھا۔
  10. عمار ابن ضیا

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 3

    صل اللہ علی محمد صلی اللہ علیہ وسلم
  11. عمار ابن ضیا

    کون ھے جو محفل میں آیا (16)

    السلام علیکم۔ آج تو مجبورا مجھے بھی آنا پڑا۔ دفتری کاموں میں انتہائی مصروف ہوں تو لکھنے کے لیے وقت نکالنا مشکل ہوتا ہے۔ ہاں فرصت کے جو لمحات میسر آتے ان میں محفل پر نظر ڈال لیتا تھا۔۔۔ آج تو کافی موضوعات ایسے سلگتے نظر آئے تو لاگ۔ان ہونا ہی پڑا۔ امید ہے سب بخیر و عافیت ہوں گے۔
  12. عمار ابن ضیا

    زمین ساکن ہے(ثبوت ‍قرآنی آیات سے)

    دوستو! ساتھیو! اگر کوئی بندہ سائنسی موضوع پر بات کررہا ہے تو کیا یہ بہتر نہ ہوگا کہ اس کا رد سائنس سے کیا جائے یا یہ بہتر ہے کہ انا للہ وانا الیہ راجعون پڑھ کر راہِ فرار اختیار کی جائے؟ خود سائنس نے حرکتِ زمین کا نظریہ بہت بعد میں قبول کیا ہے ورنہ غالبا گیلیلو سے پہلے سکونِ زمین کا نظریہ ہی مانا...
  13. عمار ابن ضیا

    بہت افسوس کے ساتھ (ویلنٹائن ڈے)

    ہم ہر جگہ دوہرا معیار اپناتے ہیں۔ ایک غیر ثقافتی یا دوسرے مذہب سے آنے والے تہوار کی تو پرزور حمایت کرتے ہیں لیکن اپنے مذہب کے حوالہ سے کوئی تہوار منایا جائے تو سخت مخالفت۔ یا تو آپ برابر کا معیار اپنائیں۔ تہوار اور خوشی منانے کی آزادی دیتے ہیں تو مکمل دیں ورنہ سخت رویہ نہ اپنایا جائے۔ ویلنٹائن...
  14. عمار ابن ضیا

    پنجاب میں ایم کیو ایم از نذیر ناجی

    خدا جانے، ایم۔کیو۔ایم کون سی اصلاح کررہی ہے؟ ہاں! پہلے صرف یہ تھا کہ کراچی تک محدود رکھا تھا اب کراچی سے باہر جانے کی کوششیں ہورہی ہیں۔ کراچی سے باہر والے اتنا نہیں سمجھ سکتے جتنا کراچی میں رہنے والوں نے ان کا عذاب بھگتا ہے۔ محصورین کو واپس لانے کی بات واقعی اب منشور میں نظر نہیں آرہی۔ ناظم آباد...
  15. عمار ابن ضیا

    کل کا کالم

    آج 6 فروری 2008ء کے روزنامہ "جنگ" میں دو کالم پڑھنے کے لائق ہیں۔ ڈاکٹر شاہد حسن صدیقی کا "بالآخر رنگ لانا فاقہ مستی کا" اور عطاء الحق قاسمی کا "صدر پرویز کی والدہ ماجدہ اور اہلیہ محترمہ سے"
  16. عمار ابن ضیا

    جان پہچان

    خوش اخلاق۔
  17. عمار ابن ضیا

    کون ھے جو محفل میں آیا (15)

    میں آگیا۔۔۔۔۔۔۔۔ لیکن یہاں تو آج بہت سردی ہے۔۔۔۔۔۔ اففففف۔۔۔۔۔۔۔ یخ بستہ ہوائیں۔۔۔۔ یخ موسم!
  18. عمار ابن ضیا

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 3

    صل اللہ علی محمد صلی اللہ علیہ وسلم
  19. عمار ابن ضیا

    کون ھے جو محفل میں آیا (15)

    نہیں۔۔۔ خیر اب ایسی بھی بات نہیں ہے۔ :lll:
  20. عمار ابن ضیا

    کون ھے جو محفل میں آیا (15)

    یہ کیا ہورہا ہے بھئی؟؟ کیسی دعوتیں ہیں یہ؟؟؟ زونی صاحبہ! مزاج کیا پوچھتی ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایسے وقت میں تو پوچھا جاتا ہے کہ زندہ بھی ہیں یا۔۔۔۔۔۔۔۔ :lll:
Top