نتائج تلاش

  1. لاریب مرزا

    گیارہویں سالگرہ اردو محفل سالگرہ-2016

    چوہدری صاحب!! اتنی عاجزی بھی اچھی نہیں ہوتی :D :sneaky:
  2. لاریب مرزا

    گیارہویں سالگرہ اردو محفل سالگرہ-2016

    ہم تو بس باسی اور پرانے کا فرق بتا رہے تھے :D
  3. لاریب مرزا

    گیارہویں سالگرہ اردو محفل سالگرہ-2016

    آپ ہوئے ہوں گے باسی۔ :arrogant: ہم تو ترو تازہ ہیں۔ :p ہاں پرانے ضرور ہوئے ہیں۔ لیکن وہ کہتے ہیں نا اولڈ از گولڈ :D
  4. لاریب مرزا

    جون ایلیا روح پیاسی کہاں سے آتی ہے۔۔

    مایوسی، نا امیدی
  5. لاریب مرزا

    گیارہویں سالگرہ اردو محفل سالگرہ-2016

    ہاہاہاہا۔۔۔۔۔ :ROFLMAO: اس ٹرین کی یہی تو خاصیت ہے کہ ڈبے ادھر ہی کھڑے رہتے ہیں۔ اور مسافر حرکت میں رہتے ہیں اور پرانے ہو جاتے ہیں۔ :D
  6. لاریب مرزا

    جن کو ہے بیٹیاں وہ یہ کہتے ہیں

    بیٹیوں کے بغیر تو گھر میں رونق ہی نہیں ہوتی۔ :) بہت عمدہ شراکت!! جزاک اللہ !! :)
  7. لاریب مرزا

    گیارہویں سالگرہ اردو محفل سالگرہ-2016

    زبردست !! بہت اعلی!! بہت خوب!! :thumbsup: سب سے الگ اور سب سے جدا۔۔۔ ماہی کا انداز واہ بھئی واہ :love::rolleyes: :D کب سے مائیک سنبھال رہی ہیں؟؟ بہت اچھی پریکٹس ہے آپ کو تو :thumbsup: شکر ہے کہ سالگرہ کے جاتے جاتے سالگرہ ٹائپ کا کچھ تو نظر آیا۔ :p نئی رکن؟؟؟ :noxxx: اطلاعا عرض ہے کہ ہمیں...
  8. لاریب مرزا

    جون ایلیا روح پیاسی کہاں سے آتی ہے۔۔

    روح پیاسی کہاں سے آتی ہے یہ اداسی کہاں سے آتی ہے ہے وہ یک سر سپردگی تو بھلا بد حواسی کہاں سے آتی ہے وہ ہم آغوش ہے تو پھر دل میں نا شناسی کہاں سے آتی ہے ایک زندانِ بے دلی اور شام یہ صبا سی کہاں سے آتی ہے تو ہے پہلو میں پھر تری خوشبو ہو کے باسی کہاں سے آتی ہے دل ہے شب سوختہ سو اے امید تو ندا...
  9. لاریب مرزا

    تعارف میں ہوں کون

    اردو محفل میں خوش آمدید، امید ہے یہاں آپ کا وقت بہت اچھا گزرے گا۔ :)
  10. لاریب مرزا

    مبارکباد حسن محمود جماعتی ہوئے ہزارى۔۔۔

    پہلا ہزاری منصب یادگار ہوتا ہے۔ آپ کو بہت بہت ساری مبارکباد حسن بھائی!! :)
  11. لاریب مرزا

    فنا بلند شہری میرے رشک قمر تو نے پہلی نظر ( فنا بلند شہری)

    تشکر!! :) خوب کاوش ہے۔ :) انتخاب کی پسندیدگی کا شکریہ!! :)
  12. لاریب مرزا

    مبارکباد جُگ جُگ جیئں بہنا!!

    :D یہ بس فاطمہ پری کے لیے کہا ، آپ زیادہ خوش مت ہوں.. :p
  13. لاریب مرزا

    مبارکباد محمد تابش صدیقی کو مبارکباد

    :notworthy::notworthy: ہمیں ڈبل خوشی ہے۔ محمد تابش صدیقی بھائی اور ہمارے بڑے بھائی کو اللہ تعالیٰ نے ایک ہی دن شہزادوں سے نوازا ہے۔ :)
  14. لاریب مرزا

    مبارکباد جُگ جُگ جیئں بہنا!!

    ارے!! فاطمہ پری سے تو کوئی مقابلہ نہیں.. :love: ایک طرف اچھی سی دوست اور ان کی پیاری سی بیٹی ہوں تو ہم بلامقابلہ ہار جائیں گے۔ :D
  15. لاریب مرزا

    مبارکباد جُگ جُگ جیئں بہنا!!

    قرۃالعین اعوان بہنا!! آپ کو ہماری لکھی ہوئی دعا بہت پسند آئی تھی۔ تو ہم نے ایک پیارے سے پھول کے ساتھ محفوظ کرا لی ہے۔ :daydreaming: نایاب بھائی کی یہ کاوش ہم دونوں بہن بھائی کی جانب سے آپ کی بصارتوں کی نذر :) امید ہے آپ کو پسند آئے گی۔ :):)
  16. لاریب مرزا

    مبارکباد محمد تابش صدیقی کو مبارکباد

    بہت بہت مبارک ہو تابش بھائی.. اللہ تعالیٰ نومولود کو صحت و تندرستی سے بھرپور عمر دراز فرمائیں :)
  17. لاریب مرزا

    گیارہویں سالگرہ سرشار مجھے جن کی توجہ رکھتی ہے

    واہ!! بہت خوب کاوش ہے نایاب بھائی!! اپنا نام دیکھ کے ہمیں بہت خوشی ہوئی.. اللہ تعالیٰ آپ کو ڈھیروں خوشیوں سے نوازیں.. جزاک اللہ!! سلامت رہیں۔ :):)
Top