اردو محفل کی سالگرہ کے اس مہینے میں ایک بہت پیاری سی محفلین کی بھی سالگرہ ہے۔ :rolleyes::rolleyes:
لفظوں کے جگنو بکھیرنے والی، دھیمی سی مسکان لبوں پہ سجائے رکھنے والی، خوبصورت باتیں کرنے والی، بہت اچھی اور بہت پیاری قرۃالعین اعوان بہنا کو سالگرہ کی بہت ساری مبارکباد.. :):)
جُگ جُگ جیئں بہنا...