مبارکباد جُگ جُگ جیئں بہنا!!

لاریب مرزا

محفلین
اردو محفل کی سالگرہ کے اس مہینے میں ایک بہت پیاری سی محفلین کی بھی سالگرہ ہے۔ :rolleyes::rolleyes:
لفظوں کے جگنو بکھیرنے والی، دھیمی سی مسکان لبوں پہ سجائے رکھنے والی، خوبصورت باتیں کرنے والی، بہت اچھی اور بہت پیاری قرۃالعین اعوان بہنا کو سالگرہ کی بہت ساری مبارکباد.. :):)

جُگ جُگ جیئں بہنا!! اللہ تعالیٰ آپ کے لبوں کی یہ مسکان ہمیشہ قائم و دائم رکھیں :love::love:

میری دعا ہے کہ
خواہشوں کے سمندر کے سب موتی تیرا مقدر ہوں
پھول چہرے، پھول لہجے، تیرے ہمسفر ہوں
تیری سماعتوں کی دسترس میں
کبھی وہ لفظ نہ آئے
کہ تیرے دل کو ملال ہو
تیری بصارتوں میں‌ ہر وہ منظر اترے
جو روشن ہو
صاحبِ جمال ہو
تیرے شام و سحر، تیرے برگ و ثمر
تیرے لیل و نہار، تیرے رنگِ عارض و رخسار
امڈتی بہاروں کی مثال ہو
کچھ یوں اتریں تیرے لئے رحمتوں کے موسم
کہ تیری دعا کا حرفِ مدعا
آسمانوں سے کبھی رد نہ ہو
تیرے نام کی دعاؤں میں شامل
کسی کا کوئی حرفِ بد نہ ہو
کہکشاں راستوں پہ پیہم رواں دواں رہے
میری دعا ہے کہ
تیری عمر کا ہر لمحہ جاوداں رہے۔
آمین
:):)
 
لاریب مرزا

محفلین
یہ ہم آپ کے لیے کیک لے کے آئے ہیں۔ :)
images7_zpst7uzzgxc.jpg

یہ رہے غبارے :)
happy-birthday-balloons-images_zpsx02okiha.jpg
 
لاریب مرزا

محفلین
ارے ابھی کچھ خاص رہتا ہے جو ہم نے آپ کو دینا ہے۔ :rolleyes:

آپ کی سالگرہ کے موقع پر یہ رہا سفید پھولوں کا تحفہ
3---------------_zpsdx5iicnk.jpg

یہ سرخ پھول :)
red-rose-bouquet_zps2psj0oww.jpg

اور یہ پیارا سا گلابی پھول :)
FB_IMG_1469283815061_zpsrn4rbuja.jpg

آپ کا یہ خاص دن اور تمام دن خوشیوں سے بھرپور گزریں.. آمین :)
 
قرۃالعین اعوان

لائبریرین
اتنی ڈھیر ساری محبت ....!! :)
اتنا مہکتا ہوا سا خلوص ....!! :)
شکریہ ادا کرنا چاہوں بھی تو بھلا کیسے کروں....!! ☺☺ سب لفظ ماند دکھائی دیتے ہیں ..!!
جیتی رہیں لاریب ..!! :)
محفل اور آپ کی محبتوں کا خود کو مقروض پاتی ہوں..!!
جزاکﷲ...!!
ﷲ جی آپ کو ہر خوشی اور طمانیت سے نوازیں..!! :)
 
آخری تدوین:

بے حد خوبصورت پھولوں کا بے انتہا شکریہ....!! :):)
 
قرۃالعین اعوان

لائبریرین
اردو محفل کی سالگرہ کے اس مہینے میں ایک بہت پیاری سی محفلین کی بھی سالگرہ ہے۔ :rolleyes::rolleyes:
لفظوں کے جگنو بکھیرنے والی، دھیمی سی مسکان لبوں پہ سجائے رکھنے والی، خوبصورت باتیں کرنے والی، بہت اچھی اور بہت پیاری قرۃالعین اعوان بہنا کو سالگرہ کی بہت ساری مبارکباد.. :):)

جُگ جُگ جیئں بہنا!! اللہ تعالیٰ آپ کے لبوں کی یہ مسکان ہمیشہ قائم و دائم رکھیں :love::love:

میری دعا ہے کہ
خواہشوں کے سمندر کے سب موتی تیرا مقدر ہوں
پھول چہرے، پھول لہجے، تیرے ہمسفر ہوں
تیری سماعتوں کی دسترس میں
کبھی وہ لفظ نہ آئے
کہ تیرے دل کو ملال ہو
تیری بصارتوں میں‌ ہر وہ منظر اترے
جو روشن ہو
صاحبِ جمال ہو
تیرے شام و سحر، تیرے برگ و ثمر
تیرے لیل و نہار، تیرے رنگِ عارض و رخسار
امڈتی بہاروں کی مثال ہو
کچھ یوں اتریں تیرے لئے رحمتوں کے موسم
کہ تیری دعا کا حرفِ مدعا
آسمانوں سے کبھی رد نہ ہو
تیرے نام کی دعاؤں میں شامل
کسی کا کوئی حرفِ بد نہ ہو
کہکشاں راستوں پہ پیہم رواں دواں رہے
میری دعا ہے کہ
تیری عمر کا ہر لمحہ جاوداں رہے۔
آمین
:):)
واہ لا جواب نظم ہے لاریب..!! دلی خوشی نصیب ہوئی پڑھ کر اور میں خوب مسکرائی..!! خوش رہیں ہمیشہ!! :)
 
نایاب

لائبریرین
محترم قرۃ العین اعوان بٹیا جی آپ کو دلی دعاؤں بھری سالگرہ مبارک
سدا خوش ہنستی مسکراتی رہیں ۔ ہر آنے والا دن رب سچے کی رحمتوں سے بھرپور رہے آمین
بہت دعائیں
 
ماہی احمد

لائبریرین
عینی آپی سالگرہ بہت بہت مبارک ہو!
hapbirthday.gif

آپ کی ہر تحریر ہر مراسلہ بالکل ایسے ہوتا ہے جیسے پھولوں کا مہکتا ہوا کوئی گلدستہ جو کہ پڑھنے والے کے خیال کو کئی دنوں تک معطر رکھتے ہیں.
vil2_love.gif

یہ ڈھیر سارے پھول ہماری آپی کے لئیے
flowers_for_you_by_joe_maccer-d9ow40a.gif

جیتی رہیں خوش رہیں شاد و آباد رہیں.
اللہ پاک آپ کو ہمیشہ اپنی رضا میں خوش رکھے آمین
199200-3062883e52f3e726c82901747de15a2f.jpg

آپ کی محبت ہے ماہی.... :):)
اتنے خلوص سے, پیار سے میرا ذکر کرتی ہیں یہ آپ کا حسنِ نظر ہے..
جیتی رہیں...!! خوش رہیں..!!
ﷲ جی آپ کو ہمیشہ دل کی سچی خوشی سے نوازیں..!!:)
 
آخری تدوین:

ماہی احمد

لائبریرین
آپ کی محبت ہے ماہی.... :):)
اتنے خلوص سے, پیار سے میرا ذکر کرتی ہیں یہ آپ کا حسنِ نظر ہے..
جیتی رہیں...!! خوش رہیں..!!
ﷲ جی آپ کو ہمیشہ دل کی سچی خوشی سے نوازیں..!!:)
آمین :)
خلوص اور پیار والے لوگوں کا ذکر خلوص اور پیار سے نہ کیا جائے تو کیسے کیا جائے؟ :)
 
لاریب مرزا

محفلین
اتنی ڈھیر ساری محبت ....!! :)
اتنا مہکتا ہوا سا خلوص ....!! :)
شکریہ ادا کرنا چاہوں بھی تو بھلا کیسے کروں....!! ☺☺ سب لفظ ماند دکھائی دیتے ہیں ..!!
جیتی رہیں لاریب ..!! :)
محفل اور آپ کی محبتوں کا خود کو مقروض پاتی ہوں..!!
جزاکﷲ...!!
ﷲ جی آپ کو ہر خوشی اور طمانیت سے نوازیں..!! :)
شکریہ کی چنداں ضرورت نہیں ہے۔ :) بس آپ کے چہرے پر خوشی اور گہری سی مسکان مقصود ہے۔ :daydreaming::)

بے حد خوبصورت پھولوں کا بے انتہا شکریہ....!! :):)
:):)

واہ لا جواب نظم ہے لاریب..!! دلی خوشی نصیب ہوئی پڑھ کر اور میں خوب مسکرائی..!! خوش رہیں ہمیشہ!! :)
آپ کو اچھی لگی، ہمیں بے حد خوشی ہوئی،:daydreaming::daydreaming: ہمیں اسی طرح ہمیشہ دعاؤں میں یاد رکھا کریں۔ :) :)
 
آخری تدوین:
Top