مبارکباد جُگ جُگ جیئں بہنا!!

لاریب مرزا

محفلین
قرۃالعین اعوان بہنا!! آپ کو ہماری لکھی ہوئی دعا بہت پسند آئی تھی۔ تو ہم نے ایک پیارے سے پھول کے ساتھ محفوظ کرا لی ہے۔ :daydreaming:
نایاب بھائی کی یہ کاوش ہم دونوں بہن بھائی کی جانب سے آپ کی بصارتوں کی نذر :) امید ہے آپ کو پسند آئے گی۔ :):)
proxy.php_zpsdcs5zriz.jpg
 
قرۃالعین اعوان

لائبریرین

آپ دونوں کے خلوص نے تو مجھے مقروض کر دیا...!!
خوبصورت نہیں بے انتہا خوبصورت ہے...!! میرے لیے اعزاز ہے!
آپ کا یہ تحفہ ہمیشہ میرے پاس محفوظ رہے گا اور مجھے احساس دلائے گا کہ دنیا میں مخلص لوگوں کی کمی نہیں ہے! :):)
یہ احساس , یہ محبت بہت بڑی ڈھارس ہے!
خوش رہیں!! خوش رہیں!! خوش رہیں!! :)
 
ماہی احمد

لائبریرین
ہاہاہا.. دیکھیں گے کون جیتے گا۔ ہو جائے پھر مقابلہ!! :D
فاطمہ پری نے جس قدر آپ کو مصروف کر رکھا ہے۔ مقابلے سے پہلے ایک دفعہ سوچ لیجیے گا :D:p

زبردست ماہی!! آپ کا مبارکباد کا یہ انداز ہمیں بے حد پسند آیا.. بہت خوب!! :daydreaming::thumbsup:
فاطمہ میلا شونا بچہ ہے.... دیکھنا وہ مما کو جتوائے گی ہی :winking:
 
Top