مبارکباد جُگ جُگ جیئں بہنا!!

لاریب مرزا

محفلین
اففف لاریب!!!! اس بار تو میں نے تمہیں جیتنے دیا مگر اگلی بار بالکل نہیں!!! :bighug:
ہاہاہا.. دیکھیں گے کون جیتے گا۔ ہو جائے پھر مقابلہ!! :D
فاطمہ پری نے جس قدر آپ کو مصروف کر رکھا ہے۔ مقابلے سے پہلے ایک دفعہ سوچ لیجیے گا :D:p

عینی آپی سالگرہ بہت بہت مبارک ہو!
hapbirthday.gif

آپ کی ہر تحریر ہر مراسلہ بالکل ایسے ہوتا ہے جیسے پھولوں کا مہکتا ہوا کوئی گلدستہ جو کہ پڑھنے والے کے خیال کو کئی دنوں تک معطر رکھتے ہیں.
vil2_love.gif

یہ ڈھیر سارے پھول ہماری آپی کے لئیے
flowers_for_you_by_joe_maccer-d9ow40a.gif

جیتی رہیں خوش رہیں شاد و آباد رہیں.
اللہ پاک آپ کو ہمیشہ اپنی رضا میں خوش رکھے آمین
199200-3062883e52f3e726c82901747de15a2f.jpg

زبردست ماہی!! آپ کا مبارکباد کا یہ انداز ہمیں بے حد پسند آیا.. بہت خوب!! :daydreaming::thumbsup:
 
ارے ابھی کچھ خاص رہتا ہے جو ہم نے آپ کو دینا ہے۔ :rolleyes:

آپ کی سالگرہ کے موقع پر یہ رہا سفید پھولوں کا تحفہ
3---------------_zpsdx5iicnk.jpg


یہ سرخ پھول :)
red-rose-bouquet_zps2psj0oww.jpg


اور یہ پیارا سا گلابی پھول :)
FB_IMG_1469283815061_zpsrn4rbuja.jpg


آپ کا یہ خاص دن اور تمام دن خوشیوں سے بھرپور گزریں.. آمین :)
سفید پھولوں میں سب سے بڑا گوبھی کا پھول ہے :nerd:
 

لاریب مرزا

محفلین
ایہ کوئی چنگی گل تے نہیں o_O
سارے فائیدے تو آپ کو حاصل ہوئے :idontknow:
ارے کہاں چچا جان!! خریدا آپ کے لیے ، دیا آپ کو، پکایا آپ کے لیے.. ایک فائدہ تو ہمیں بھی جانا چاہیے۔ :ROFLMAO:
ہاں یہ ہو سکتا ہے کہ آپ گوبھی کا سالم پھول قبول کر کے باقی کے تمام فوائد سے خود ہی مستفید ہو سکتے ہیں۔ :D
 
ارے کہاں چچا جان!! خریدا آپ کے لیے ، دیا آپ کو، پکایا آپ کے لیے.. ایک فائدہ تو ہمیں بھی جانا چاہیے۔ :ROFLMAO:
ہاں یہ ہو سکتا ہے کہ آپ گوبھی کا سالم پھول قبول کر کے باقی کے تمام فوائد سے خود ہی مستفید ہو سکتے ہیں۔ :D
اوکھا کام ہے :idontknow:
 
Top