صائمہ شاہ آپی ہمیں بہت پختہ کار، منطقی، صاف گو اور کسی سے نہ ڈرنے والی لگتی ہیں۔ ان کا بات کرنے کا انداز بہت متاثر کن ہے۔ محفل پر کبھی ان سے بات تو نہیں ہوئی لیکن ان کی شخصیت ہمیں اچھی لگتی ہے۔
صائمہ شاہ کی شخصیت کے اس پہلو سے روشناس کرانے کا بہت شکریہ :)