جی آ.. سکول صرف اساتذہ لئی کھلیا اے.. ٹریننگ تے ورکشاپ ہونی اے پورا مہینہ.. طالبات 23 اگست توں آن گے۔
دوجی گل اے وے کہ رمضان المبارک دی وجہ توں جلدی چھٹیاں ہو گئیاں سن..
السلام علیکم وارث بھائی!! ہم آپ کی مستقل مزاجی دیکھ کر انگشت بدنداں ہیں۔ تقریباً چار سال سے آپ نے اپنا کیفیت نامہ تازہ نہیں کیا۔ لگتا ہے کہ آپ نے اپنا کیفیت نامہ ہم محفلین کے لیے وقف کر رکھا ہے۔ :)
عبدالقیوم چوہدری جناب!! وہ مراسلہ تھا اور یہ کیفیت نامہ ہے۔ :پ
ہمیں یہ کلام اچھا لگا سو کیفیت نامے کی زینت بنا دیا۔ ہمیں کیا معلوم تھا کہ چوہدری صاحب وضاحت طلب کر لیں گے۔ :ڈی