ارے واہ!! مشاعرے کا آغاز ہو گیا۔ زبردست!! :daydreaming:
محمد خلیل الرحمٰن سر!! نہایت عمدگی سے آپ نے مشاعرے کا آغاز کیا۔ اور محمد تابش صدیقی بھائی بھی بہت اچھے انداز میں شعراء کو دعوت دے رہے ہیں اور مشاعرہ آگے بڑھا رہے ہیں۔ ہمیں بالکل ایسا محسوس ہو رہا ہے جیسے سٹیج پر سب شعراء ترتیب سے بیٹھے...