یہ تو بہت اچھا ہے کہ آپ عالمی سطح پر کام کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ لیکن ہمارا یہ خیال ہے کہ پہلے ملکی سطح پر لوگوں کو آگاہی دیں.. ملک کے لوگ یہ قیمتی اثاثہ دیکھنے اور اس کے بارے میں جاننے سے کیوں محروم رہیں؟؟ اپنے صوبے میں تو آپ کام کر رہے ہیں۔ کیا دوسرے صوبوں میں بھی ایسا کچھ آرگنائز کرایا آپ نے؟؟