1. احباب کو اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں تعاون کی دعوت دی جاتی ہے۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    ہدف: $500
    $453.00
    اعلان ختم کریں

جون ایلیا روح پیاسی کہاں سے آتی ہے۔۔

لاریب مرزا نے 'پسندیدہ کلام' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 28, 2016

  1. لاریب مرزا

    لاریب مرزا محفلین

    مراسلے:
    5,635
    روح پیاسی کہاں سے آتی ہے
    یہ اداسی کہاں سے آتی ہے

    ہے وہ یک سر سپردگی تو بھلا
    بد حواسی کہاں سے آتی ہے

    وہ ہم آغوش ہے تو پھر دل میں
    نا شناسی کہاں سے آتی ہے

    ایک زندانِ بے دلی اور شام
    یہ صبا سی کہاں سے آتی ہے

    تو ہے پہلو میں پھر تری خوشبو
    ہو کے باسی کہاں سے آتی ہے

    دل ہے شب سوختہ سو اے امید
    تو ندا سی کہاں سے آتی ہے

    میں ہوں تجھ میں اور آس ہوں تیری
    تو نراسی کہاں سے آتی ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 9
    • زبردست زبردست × 6
  2. نایاب

    نایاب لائبریرین

    مراسلے:
    13,422
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Goofy
    بہت خوب انتخاب
    ڈھیروں دعائیں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  3. یوسف سلطان

    یوسف سلطان محفلین

    مراسلے:
    3,609
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Shh
    بہت خوب
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  4. لاریب مرزا

    لاریب مرزا محفلین

    مراسلے:
    5,635
    شکریہ احباب!! :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  5. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    17,088
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    خوبصورت۔ اعلیٰ
    یہ کیا ہوتا یا ہوتی ہے ؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  6. لاریب مرزا

    لاریب مرزا محفلین

    مراسلے:
    5,635
    مایوسی، نا امیدی
     
    آخری تدوین: ‏جولائی 31, 2016
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  7. لاریب مرزا

    لاریب مرزا محفلین

    مراسلے:
    5,635
    شکریہ :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  8. صائمہ شاہ

    صائمہ شاہ محفلین

    مراسلے:
    4,659
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Cool
    تو ہے پہلو میں پھر تری خوشبو​
    ہو کے باسی کہاں سے آتی ہے​
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  9. فاخر رضا

    فاخر رضا محفلین

    مراسلے:
    2,669
    جون بھائی چھوٹی بحر کے بادشاہ ہیں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  10. قاری محمد عثمان صدیقی

    قاری محمد عثمان صدیقی محفلین

    مراسلے:
    88
    حسن انتخاب کمال ہے
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  11. لاریب مرزا

    لاریب مرزا محفلین

    مراسلے:
    5,635
    آپ کا حسن ظن ہے۔ بہت شکریہ!! :)
     
  12. نور وجدان

    نور وجدان مدیر

    مراسلے:
    5,220
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Asleep
    واہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہ خوب انتخاب !
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  13. لاریب مرزا

    لاریب مرزا محفلین

    مراسلے:
    5,635
    شکریہ بہنا!! :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  14. جان

    جان محفلین

    مراسلے:
    1,759
    موڈ:
    Dead
    واہ۔ بہت خوب۔
     

اس صفحے کی تشہیر