نتائج تلاش

  1. ف

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 19

    اللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی سَيِّدِنَا وَ مَولَانَا مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِه وَ صَحْبِه وَ بَارِکْ وَسَلِّمْ ” اے اللہ! ہمارے سردار اور ہمارے آقا محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر، آپ کی آل پر اور آپ کے صحابہ پر برکتیں اور سلامتی نازل فرما۔“
  2. ف

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 19

    اَلْلّٰھُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ عَلٰی سَیِّدِنَا مَحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ سَیِدِّنَا مُحَمَّدٍ نِ الھَجُودِ الھَادِی الَذِی خَلَقتَ اَوَلَ کلِ شیءِِ نورہ قبل کل نورونورہ من نوراللہ وظھورہ من ظھوراللہ وسروراللہ وسرورہ من سروراللہ وسروراللہ من ظہورہ وسرورہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم
  3. ف

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 19

    درود اس پر کہ جس نے لٹتی انسانیت کو آگوشِ شفت میں لیا۔ اور سلام اس پر کہ جس نے شفیع بن کر گنہگاروں کو اپنی رحمت میں لیا ۔ الصلاۃ علی رسول اللہ و السلام علی حبیب اللہ الصلاۃ علی نبی اللہ وا لسلا م علی نور اللہ
  4. ف

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 19

    اَلْلّٰھُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ عَلٰی سَیِّدِنَا مَحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ سَیِدِّنَا مُحَمَّدٍ نُوْرِ قُلُوْبِنَا وَسِرِّ سَرَآئِرِنَا وَفَھْمِ عُقُوْلِنَا وَبَاصِرِ بَصِیْرَتِنَا وَبَصَرِبَصَرِنَا مِنْ نُّوْرِ دَقَائِقِ الْجَلَالِ الْاَکْرَمِ وَسِرِّ حَقَآئِقِ الْجَمَالِ الْاَعْظَمِ وَمَظْہَرِ...
  5. ف

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 19

    اَلْلّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا مُحُمَّدٍ وَعَلٰی اٰلِ سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍنِ الَّذِیْ لَا نُوْرَ اِلَّاھُوَ، وَلَا ظُھُوْرَ اے اللہ! رحمت نازل فرما ہمارے آقا محمدصلی اللہ علیہ والہ وسلم پر اور ہمارے آقامحمدصلی اللہ علیہ والہ وسلم کی آل پر، کہ جن کے نور کے سوا کوئی نور نہیں اور جن کے ظہور کے...
  6. ف

    آج کا شعر - 4

    شاخیں رہیں تو پھول بھی، پتے بھی آئیں گے یہ دن اگر برے ہیں تو اچھے بھی آئیں گے
  7. ف

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 19

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی ابراھیم وعلی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی ابراھیم وعلی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  8. ف

    علماء کا خود کش حملوں کے خلاف فتویٰ

    میرے خیال میں "طالبان کو اسلام سے خارج" قراردیے جانے کافتویٰ دینے کا امکان ہے
  9. ف

    علماء کا خود کش حملوں کے خلاف فتویٰ

    وزیر داخلہ رحمان ملک نے علماء سے اپیل کی تھی جس میں انھوں نے کہا تھاکہ علماء خود کش حملوں کے خلاف فتویٰ دیں، وزیر داخلہ رحمان ملک کی اپیل پر آج مختلف مکاتب فکر کے علماء کا مشترکہ اجلاس ہورہا ہے۔ جس میںخود کش حملوں کے خلاف فتویٰ دیا جائے گا۔
  10. ف

    معلوما ت کا خزانہ ’وکی پیڈیا‘ اب کتا بی شکل میں بھی دستیا ب

    دنیا بھر میں لا کھوں افراد روزانہ ’وکی پیڈیا‘ کی آن لا ئن ویب سا ئٹ کو مفید معلو مات حا صل کر نے کے لئے استعما ل کر تے ہیں لیکن اب آپ آف لا ئن بھی ’وکی پیڈیا‘ سے استفا دہ حا صل کر سکتے ہیں۔ روب میتھیوز نا می شخص نے’وکی پیڈیا‘ کی ویب سا ئٹ پر موجود معلو ما ت کو کتا بی شکل میں مر تب کر دیا ہے جس...
  11. ف

    ڈرون حملے‘ امریکہ کی کھاتے ہیں وہ چاہے جو کریں‘گورنر بلوچستان

    "جب ہم سب ان کا کھاتے ہیں ، فنڈز لیتے ہیں‌ تو ان کی مرضی ہے جو کریں" واقعی یہی سچ ہے
  12. ف

    کرپشن ہمارا حق ہے!

    کلرک سےحکمران سب کے سب چور ہیں اسی لئے کرپشن ہمارا حق ہے! ہا ہا ہا ہا
  13. ف

    نیپالی کابینہ کا ایورسٹ پر اجلاس

    پاکستانی کابینہ بھی کبھی دریائے سندھ، کےٹو، سیاچن، بحرہ عرب،چھانگا مانگا اور سوات میں بھی اجلاس کرے
  14. ف

    چھ دسمبر آج ٹوپیاں پہنے اور پہنانےکادن ہے۔

    3بار پہلے بھی تو حکومت میں رہے جب سندھ کی ثقافت یاد نہیں آئی۔ سندھ میں اور بھی قومیں آباد ہیں مگر ایک مخصوص طبقے کی ثقافت سب پر زبردستی تھوپی جارہی ہے
  15. ف

    میرا انعام کہاں ہے ۔۔۔۔

    مبار ک ہو ایکپریس نیو ز کی ابھی ابھی کال آئی تھی انعام بھیجنے کیلئے ایڈریس ای میل کرنے کو کہا ہے
  16. ف

    چھ دسمبر آج ٹوپیاں پہنے اور پہنانےکادن ہے۔

    حکومت نے6دسمبر کو سندھی ٹوپی اور اجرک کا دن منانے کا اعلان کیا ہے۔ لہذاچھ دسمبر آج ٹوپیاں پہنے اور پہنانےکادن ہے۔ ملک بحرانوں اور دہشت گردی کا شکار مسائل سے عوام کی توجہ ہٹانے کیلئےحکومت کی ایک کوشش
  17. ف

    فٹبال ورلڈ کپ 2010

    شدت سے انتظار رہے گا
Top