ایم کیو ایم کے خلاف مقدمے سیاسی بنیاد پر قائم ہوئے ہیں اس لئے استعفٰی دینے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ وزراء اپنے فرائض جاری رکھتے ہوئے عدالت کا سامنا کریں گے لہذا کسی کو تکلیف نہیں ہونی چاہیے۔
اسلام آباد میں علماء کانفرنس کے دوران چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان، مولانا عبدالغفور حیدری اور دیگر کی طبیعت اچانک خراب ہوگئی ہے،جس کے بعد انہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔اطلاعات کے مطابق علماء کرام کا مولانا عبدالغفور حیدری کے پارلیمنٹ لاجز میں واقع رہائش گاہ میں اجلاس ہو رہا...