میرے دوست کے ساتھ بھی یہ ہی ہوا تھا بیچارے کا ایکسڈینٹ رمضان میں ٹنڈو اللہ یار میں ہوا تھا ۔ شدید ذخمی ہونے کہ باوجود کچھ لوگ اس کا موبائل ، تمام پیسے ، آفس بیگ حتی کہ جوتے تک چوری کر کے لے گئے تھے کسی نے اس کو نہیں اٹھایا نہ ہی کسی نے ایمبولینس کو کال کی۔ بیچارا پانی مانگتا رہا اوراسی حالت میں...