سندھی ٹوپی دن کا اعلان مقامی سندھی ٹی وی چینل کے ٹی این نے چند دن پہلے کیا تھا۔ کے ٹی این چینل کے مالک اور ایڈیٹر علی قاضی کا کہنا ہے کہ اردو چینل جیو نیوز کے میزبان ڈاکٹر شاہد مسعود نے اپنے ایک پروگرام میں سندھی ٹوپی کو ہدف تنقید بنایا تھا۔ ان کے مطابق انہوں نے بظاہر صدر پاکستان آصف علی زرادری...