معلوما ت کا خزانہ ’وکی پیڈیا‘ اب کتا بی شکل میں بھی دستیا ب

دنیا بھر میں لا کھوں افراد روزانہ ’وکی پیڈیا‘ کی آن لا ئن ویب سا ئٹ کو مفید معلو مات حا صل کر نے کے لئے استعما ل کر تے ہیں لیکن اب آپ آف لا ئن بھی ’وکی پیڈیا‘ سے استفا دہ حا صل کر سکتے ہیں۔ روب میتھیوز نا می شخص نے’وکی پیڈیا‘ کی ویب سا ئٹ پر موجود معلو ما ت کو کتا بی شکل میں مر تب کر دیا ہے جس میں 400 سے زائد آرٹیکل ہیں اور یہ کتاب 5 ہزار صفحا ت پر مشتمل ہے۔یہ کتا ب ایک فٹ سات انچ لمبی ہے جس میں مو جود تما م مواد ’وکی پیڈیا‘ کی آن لا ئن ویب سا ئٹ سے ہی حاصل کیا گیا ہے۔

ماخذ
 
Top