نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    شادی اور میاں بیوی پر لطیفے

    سفید جھوٹ، سراسر سفید جھوٹ! کوئی بیوی بازار جانے کے لیے صرف پانچ سو روپے نہیں مانگ سکتی! :)
  2. محمد وارث

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا ٹیسٹ سیریز

    شاید اس کی ایک وجہ یہ بھی رہی ہو کہ آپ کا بھی پتا نہیں چلتا کہ آپ کب اپنے سیاسی چٹکلوں کو غیر سیاسی چٹکلوں کے ساتھ مکس کر جاتے ہیں، شاید یہی کچھ چوہدری صاحب بھی کر جاتے ہوں!
  3. محمد وارث

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا ٹیسٹ سیریز

    ایسی باؤلنگ پرفارمنس پر تف ہی کہا جا سکتا ہے جو چوتھی اننگز میں 140 اوورز کر کے بھی دس وکٹیں نہ نکال سکے!
  4. محمد وارث

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا ٹیسٹ سیریز

    پورا چانس ہے ڈرا کا۔
  5. محمد وارث

    لطیفے ۔۔۔۔۔۔تصویری یالفظی

    بیگم کی پسند، "بِٹ کوائنز"، ہائے! :)
  6. محمد وارث

    آج کی دلچسپ خبر!

  7. محمد وارث

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    آج کل یہ بھی ایک عجب روایت چل پڑی ہے قومِ شریف و قومِ غیر شریف کے درمیان کہ زمینی حقائق کو بھول بھال کر، ہر چیز کے چارٹس اور گرافس دھڑا دھڑا بنا کر پوسٹ کیے جا رہے ہیں اُس ملک میں جس کے شاید پچاس فیصد سے زائد باشندے ناخواندہ ہیں اور جو خواندہ ہیں ان کی بھی کثیر تعداد ایسی چیزوں کو سمجھنے سے قاصر...
  8. محمد وارث

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    "قومِ شریف" کی آج کل حالت یہ ہے کہ چھوٹے چھوٹے زلزلوں پر دھمالیں ڈال ڈال کر اللہ سے دعا مانگ رہے ہیں کہ اتنا شدید زلزلہ آئے کہ چوہدریوں کی ساری حویلیاں زیر و زبر ہو جائیں بغیر یہ سوچے کہ ایسے زلزلے میں ان کے اپنے چوباروں کا کیا ہوگا! (غیر منقول)
  9. محمد وارث

    انوکھا ترین سکور کارڈ

    "میڈ اِن چائنا"!
  10. محمد وارث

    میرا نام کہاں دیکھ لیا جناب ناظمین میں؟ ناظمین و مدیران کی فہرست یہاں ہے...

    میرا نام کہاں دیکھ لیا جناب ناظمین میں؟ ناظمین و مدیران کی فہرست یہاں ہے: https://www.urduweb.org/mehfil/members/?type=staff
  11. محمد وارث

    بہت اچھی بات ہے، آپ براہِ کرم ناظمین سے رابطہ کیجیے۔

    بہت اچھی بات ہے، آپ براہِ کرم ناظمین سے رابطہ کیجیے۔
  12. محمد وارث

    عام لطیفے

    ڈیوڈ کو پاکستان میں امن و امان کی مخدوش صورتحال سے بہت ڈرایا گیا لیکن وہ نہ مانا۔ اسے اس کے فیس بک کے پکے دوست نے اپنی شادی پر بلایا تھا۔ ڈیوڈ نے فلائٹ لی اور لاہور آ پہنچا۔ آخر وہ دن بھی آ گیا جب اس کا دوست دولہا بنا سٹیج پر بیٹھا تھا، نکاح کے بعد رسمیں ہو رہی تھیں کہ اچانک ایک آدمی نے بلند...
  13. محمد وارث

    حیرت انگیز روبوٹ

    کچھ تو دھویں پر ہی چلے جاتے ہیں! :)
  14. محمد وارث

    اصلاح کی گزارش

    شکریہ محترم یاد آوری کے لیے۔ میں واقعی اس کام کا اہل نہیں ہوں، اچھا شعر پڑھنے کا شوق ہے اور بس اسی وجہ سے بدنام ہوں۔ :)
  15. محمد وارث

    حیرت انگیز روبوٹ

    کاش کوئی مصنف ہمت کر کے "ناکارہ روبوٹ" پر بھی ایک مضمون چند سطروں ہی کا لکھ دے، ایسا ناکارہ ربورٹ کہ چھوٹا ہوتا ہے تو اسے ماں باپ ناکارہ ربورٹ سمجھتے ہیں، بڑا ہوتا ہے تو بیوی ناکارہ ربورٹ سمجھتی ہے، بوڑھا ہوتا ہے تو بچے ناکارہ ربورٹ سمجھتے ہیں، اور وہ بیچارہ بیٹری فلی چارجڈ ہو یا ڈیڈ، کسی نہ کسی...
  16. محمد وارث

    حیرت انگیز روبوٹ

    مصنف تو "کنڈیشنز اپلائی" کی شکل میں بھی دوسرا روبورٹ دینے کو تیار نہیں! :)
  17. محمد وارث

    مِرا مزاج بچپن سے ہی کاہلانہ ہے

    یہ کاہلی تو ایک ایسا ہاتھی بن گئی ہے کہ جس جس اندھے کے ہاتھ ہاتھ جو جو چیز لگ رہی ہے اس کو کاہلی سے تشبیہ دیئے ہی چلے جا رہے ہیں، ہم جیسے چپ کاہلوں کے لیے کچھ چھوڑا ہی نہیں۔ :)
  18. محمد وارث

    حیرت انگیز روبوٹ

    واقعی چوہدری صاحب! :)
  19. محمد وارث

    حیرت انگیز روبوٹ

    ماں تو ہے ہی لیکن میرے خیال میں یہ "عورت" ہے۔ شروع کی خوبیاں بیوی کی ہیں اور پھر ماں کی۔
  20. محمد وارث

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    یہ اشتہار سوشل میڈیا کی وجہ سے "ہائی لائٹ" ہوا ہے اور خوشی کی بات ہے اس پر عمل بھی ہوا اور ایک فراڈیا کم از کم پکڑا گیا اور اس سے اس طرح کے دوسرے فراڈیوں کو بھی شاید تھوڑی بہت عبرت حاصل ہو۔ چلیں پاکستان میں بھی سوشل میڈیا کی وجہ سے کوئی مثبت کام تو ہوا وگرنہ اللہ ہی حافظ ہے۔ :)
Top