نتائج تلاش

  1. نیرنگ خیال

    کچھ ایسے ڈھب سے ہنر آزمایا کرتا تھا (ڈاکٹر کبیر اطہر)

    کچھ ایسے ڈھب سے ہنر آزمایا کرتا تھا میں اُس کا جھوٹ بھی سچ کر دکھایا کرتا تھا اور اب تو میں بھی سرِ راہ پھینک دیتا ہوں کبھی میں پھول ندی میں بہایا کرتا تھا کہیں میں دیر سے پہنچوں تو یاد آتا ہے کہیں میں وقت سے پہلے بھی جایا کرتا تھا مرے وجود میں جب بھی گھٹن سی ہوتی تھی میں گھر کی چھت پہ کبوتر...
  2. نیرنگ خیال

    آزادی مبارک (از قلم نیرنگ خیال)

    وعلیکم السلام! آپ کے آنے کا شکریہ :) اس حوصلہ افزائی پر شکرگزار ہوں۔ بے شک آپ لاہور میں دیکھا کریں۔۔۔۔ مجھے نہیں معلوم ایسی ہلڑ بازی کہیں اور بھی ہوتی ہے۔۔۔۔۔ بدتمیزی کا ایک بازار لگتا ہے۔ کیا ہی سندر بات ہے۔ کہانی تحریر کریں گوشہ اطفال میں۔۔۔ ہماری اماں بھی ہمیں بہت کہانیاں سنایا کرتی...
  3. نیرنگ خیال

    آزادی مبارک (از قلم نیرنگ خیال)

    تابش بھائی بہت محبت ہے آپ کی۔۔۔ عدنان بھائی نوازش آمین شکریہ جناااب آمین یا رب العالمین۔ حوصلہ افزائی پر شکرگزار ہوں۔
  4. نیرنگ خیال

    رئیس فروغ آنکھیں جن کو دیکھ نہ پائیں، سپنوں میں بکھرا دینا (رئیس فروغ)

    خوبصورت لہجے اپنی الگ پہچان جو رکھتے ہیں۔ اس میں شباہت کا پایا جانا توپھر عین ممکن ہے۔ :) انتخاب کو پسند کرنے پر شکرگزار ہوں۔
  5. نیرنگ خیال

    آزادی مبارک (از قلم نیرنگ خیال)

    "صرف مشترکہ کوششوں اور مقدر پر یقین کے ساتھ ہی ہم اپنے خوابوں کے پاکستان کو حقیقت کا روپ دے سکتے ہیں۔" (محمد علی جناح) میں جانتا ہوں کہ آپ سب کو لفظ آزادی کے مفہوم کی تجدید کی ضرورت نہیں ہے ۔ میں اسی خوش گمانی کو قائم رکھنا چاہتا ہوں کہ تمام افرادِ پاکستان آزادی کے تصور اور اس کی قدر و قیمت...
  6. نیرنگ خیال

    لاندے آں نظامی بھائی

    لاندے آں نظامی بھائی
  7. نیرنگ خیال

    یہ مرے پودے، یہ مرے پنچھی، یہ مرے پیارے پیارے لوگ ۔۔۔۔۔ میرے نام جو بادل آئے، بستی میں برسا دینا...

    یہ مرے پودے، یہ مرے پنچھی، یہ مرے پیارے پیارے لوگ ۔۔۔۔۔ میرے نام جو بادل آئے، بستی میں برسا دینا (رئیس فروغ)
  8. نیرنگ خیال

    رئیس فروغ آنکھیں جن کو دیکھ نہ پائیں، سپنوں میں بکھرا دینا (رئیس فروغ)

    آنکھیں جن کو دیکھ نہ پائیں، سپنوں میں بکھرا دینا جتنے بھی ہیں رُوپ تمہارے، جیتے جی دکھلا دینا رات اور دن کے بیچ کہیں پر، جاگے سوئے رستوں میں میں تم سے اک بات کہوں گا، تم بھی کچھ فرما دینا اب کی رُت میں جب دھرتی کو، برکھا کی مہکار ملے میرے بدن کی مٹی کو بھی، رنگوں سے نہلا دینا دل دریا ہے دل...
  9. نیرنگ خیال

    ہنزہ اور گردونواح کی رہنمائی

    چھوٹا بھائی ابھی پندرہ دن کے قیام کے بعد دیوسائی سے لوٹا ہے۔ اور ابھی تک تصاویر دکھا دکھا کر جلا رہا ہے۔ :)
  10. نیرنگ خیال

    ہنزہ اور گردونواح کی رہنمائی

    ادھر وہ زیادہ اچھا کام کر رہے ہیں۔ :D
  11. نیرنگ خیال

    ہنزہ اور گردونواح کی رہنمائی

    یہاں تو ہائی وے طرز کی سڑک جاتی ہے۔ آپ آخری بار کب گئے تھے؟
  12. نیرنگ خیال

    ہنزہ اور گردونواح کی رہنمائی

    اس گروپ کی واحد اٹریکشن میوزیکل نائٹ ہے۔۔۔۔ یہ تو دے مار ساڑھے چار ہے۔۔۔۔۔ واپسی پر چوبرجی سے مالشیا لیتے جائیے گا۔ یہ گروپ کا پلان بہتر ہے۔
  13. نیرنگ خیال

    ہنزہ اور گردونواح کی رہنمائی

    ہاہاہاہاہااااا۔۔۔۔ میاں صاب چلے گئے یا ابھی ادھر ہی ہیں؟
  14. نیرنگ خیال

    منحوس از قلم نیرنگ خیال

    بہت نوازش عدنان بھائی
  15. نیرنگ خیال

    ہنزہ اور گردونواح کی رہنمائی

    آپشن تھری کا انتخاب کیجیے شہزاد بھائی۔ ان کا پلان ذرا زیادہ دلچسپ ہے۔
  16. نیرنگ خیال

    بہت سے لفظ پڑے حاشیوں میں سوچتے ہیں ۔۔۔۔۔ کسی طرح سے عبارت میں وہ در بنایا جائے (طارق نعیم)

    بہت سے لفظ پڑے حاشیوں میں سوچتے ہیں ۔۔۔۔۔ کسی طرح سے عبارت میں وہ در بنایا جائے (طارق نعیم)
Top