متفق
ایک اور متفق
ایک اور متفق۔۔۔
خود میں جس کمپنی میں کام کر رہا ہوں۔ میرے علاوہ باقی سب کمیونیکیشن کے لوگ ہیں۔ اور سرور ایڈمنسٹریشن کی جاب پر ہیں۔ بلے بلے۔۔۔۔
معلوماتی۔۔۔۔ یہ مجھے نہیں پتا تھا پہلے۔ :)
نوازش جنااااب۔۔۔ آپ کا نام دیکھ کر حیرت ہوئی کہ آپ کافی پرانے رکن ہیں اور ہم غریبوں کا آپ سے تعارف بالکل بھی نہیں ہے۔
ہاہاہاہاہاا۔۔۔ لاجواب تابش بھائی۔۔۔۔
شکریہ سر۔۔۔ انتخاب کی پذیرائی پر ممنون ہوں۔
شکریہ سر
ڈاکٹر صاحب صادق آباد سے تعلق رکھتے ہیں۔ آرتھو پیڈک سرجن ہیں اور بہت عمدہ شاعری کرتے...
کم از کم سہ ماہی طرز ایک مجلہ شائع کروانا تو کوئی ایسا کام نہیں۔ اتنا مواد تو محفل سے نکل ہی آئے گا۔ پرانا مواد ہی اتنا ہی ہے کہ پانچ چھے سال کے مجلے ترتیب دیے جا سکتے ہیں۔ اس وقت تک نیا مواد بھی آجائے گا۔
دلچسپ تجویز ہے۔