نتائج تلاش

  1. محمد بلال اعظم

    Could we travel faster than light?

    کوئی بات نہیں۔ پہلے ٹیسٹ کی تیاری اور پھر یہ دیکھیے گا اور اپنی رائے سے ضرور آگاہ کیجیے گا۔
  2. محمد بلال اعظم

    Could we travel faster than light?

    اس سلسلے میں یہ لنک بھی دیکھیے http://rspa.royalsocietypublishing.org/content/early/2012/09/25/rspa.2012.0340.full
  3. محمد بلال اعظم

    Could we travel faster than light?

    عائشہ عزیز باجی zeesh بھائی نمرہ آپی محمد امین بھائی آپ کا اس بارے میں کیا کہنا ہے؟
  4. محمد بلال اعظم

    Could we travel faster than light?

    Could we travel faster than light? Researchers show how Einstein's own theories could lead to travel at speeds previously thought impossible Applied mathematicians have extended Einstein's theory of special relativity to work beyond the speed of light. Einstein's famous theory holds that nothing...
  5. محمد بلال اعظم

    کسوٹی کا سلسلہ بحال کیا جائے

    آخری سوال اب بعد میں۔
  6. محمد بلال اعظم

    کسوٹی کا سلسلہ بحال کیا جائے

    سیاست سے کوئی تعلق؟
  7. محمد بلال اعظم

    کسوٹی کا سلسلہ بحال کیا جائے

    ورلڈ کپ میں کپتانی کی؟
  8. محمد بلال اعظم

    کسوٹی کا سلسلہ بحال کیا جائے

    ہاں تو جی پھر شروع کیا جائے
  9. محمد بلال اعظم

    ایک پڑھے لکھے آدمی کے پاس کیا ہے؟

    نہیں۔ اس کی جہاں حکومت سازی کے لیے گھوڑوں کی سی مار دھاڑ پر مبنی طاقت درکار ہو وہاں دانش و حکمت اور علم و بصیرت وغیرہ کی کیا قدر ہوگی؟ فکر کی صلاحیت اور ذہنی قابلیت کو کتنا weight مل سکے گا؟
  10. محمد بلال اعظم

    تبادلہ خیال پائتھون بنیادی کورس - ۔گپ شپ

    ہاہاہا یہ شاید "چراغِ رخِ زیبا" والی زیبا ہیں۔
  11. محمد بلال اعظم

    تبادلہ خیال پائتھون بنیادی کورس - ۔گپ شپ

    زیب آنا تھا نا۔ میں ایک الف لگا کے اچھا کیا نا۔
  12. محمد بلال اعظم

    آئیے قرآن پڑھیں۔

    جزاک اللہ
  13. محمد بلال اعظم

    تبادلہ خیال پائتھون بنیادی کورس - ۔گپ شپ

    :eek: میں سمجھا نہیں
  14. محمد بلال اعظم

    ہم لوگ اصولوں کی تجارت نہیں کرتے

    آپ اس فورم میں اپنی غزل "نیا دھاگہ شروع کریں" کے بٹن پہ click کر کے پوسٹ کر سکتے ہیں۔ اس کا مقصد یہ ہے کہ اگر محفلین میں سے کوئی کسی لفظ کو سرچ کرے تو محفل پہ جتنے بھی دھاگوں میں وہ لفظ موجود ہو گا، ان سب کے لنکس آپ کے سامنے آ جائیں گے۔
  15. محمد بلال اعظم

    ایک پڑھے لکھے آدمی کے پاس کیا ہے؟

    بے شک یہ اب ہمارے کلچر کا حصہ بن چکا ہے۔
  16. محمد بلال اعظم

    ڈاکٹر طاہر القادری کا لانگ مارچ میڈیا اور محفلین کی نظر میں

    صبح سکون سے دیکھوں گا۔ اس وقت تو انٹرنیٹ بھی لانگ مارچ پہ چلا جاتا ہے۔
  17. محمد بلال اعظم

    تبادلہ خیال پائتھون بنیادی کورس - ۔گپ شپ

    یہ دعویٰ آپ کو زیبا نہیں دیتا۔
  18. محمد بلال اعظم

    تبادلہ خیال پائتھون بنیادی کورس - ۔گپ شپ

    مجے حیرت ہے کہ آپ نے میری پوسٹ کو مشکل کہا اور اب اپنی پوسٹ پہ نظرِ ثانی کرنے کی زحمت بھی گوارا نہ کی۔
  19. محمد بلال اعظم

    سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن سے انتخابی اصلاحات پر عملدرآمدی رپورٹ طلب کر لی

    جب تک سپریم کورٹ ایکشن نہ لے، یہاں کوئی خود سے کچھ نہیں کرتا۔
Top