ہم کہہ سکتے ہیں کہ اقبالؒ نے مجازی شاعری کی ہے۔
"ابتدائی کلامِ اقبالؒ" میں ایک نظم موجود ہے "عیشِ جوانی" کے نام سے، اس کے علاوہ اور بھی کئی ہیں۔
وہ تو بالکل مجازی معنوں میں لکھی گئی ہے۔
لیکن بات پھر وہی ہے کہ وہ اس طرح کی شاعری کو قلم زد کر چکے ہیں، اور جو ہم تک پہنچا ہے وہ یا تو اُن کی نظر سے...