میں تو بلاگنگ کی دنیا میں بہت ہی نو وارد ہوں۔
اسی لیے یہ دھاگہ محفل پہ کھولا ہے تاکہ شفاف نتائج سب کے سامنے ہیں۔
اور یہ کام میں نہیں بلکہ "محسن عباس صاحب" کر رہے ہیں اردو بلاگرز کو اکٹھا کرنے کا۔
نہ نیرنگ جی
بس ایک شعر پہ گزارا کر لیں، غزلیں نہیں، مجھے جلدی ہے بہت
ساقیا ایک نظر جام سے پہلے پہلے
ہم کو جانا ہے کہیں شام سے پہلے پہلے
شکریہ۔
بس کبھی غرور نہیں کیا اس بات پہ۔:D
وہ اسم جو "باسی" مطلب "spoil" ہو جائے، اس میں ایک "میم" کا اضافہ کیا جاتا ہے کہ رسمِ دنیا بھی ہے اور دستور بھی ہے، اس وہ "اسمِ باسی" کی بجائے "اسمِ باسمی" بن جاتا ہے، یہ ایسے ہی ہے جیسے باسمتی چاول ہوتے ہیں۔