یہاں ایک بار ایک فرانسیسی کلاس فیلو بتا رہی تھی وہ ایک فارم ہاؤس پر اپرنٹس شپ کے لئے گئی تھی۔ ہر گائے کی اپنی جگہ مختص تھی اور اس کا دروازہ الگ سے۔ کوئی ریحانہ تھی تو کوئی میڈونا و دیگر مشہور فیشن ماڈلز۔ ہر ایک اپنے مقررہ وقت پر اپنے دروازے سے اندر اپنے مقام کو جا پہنچتی تھی۔ کیا عجب کہ فیشن...