وڈیو کے شروع سے دیکھیں تو پتہ چلتا ہے کہ گاڑی کبھی دائیں تو کبھی بائیں اور کبھی درمیانی لکیر کے عین اوپر چل رہی تھی۔ ہمارے ہاں دھندلکے کے وقت ڈرائیونگ اگر غیر آباد علاقوں میں کی جا رہی ہو تو ہم کوشش کرتے ہیں کہ سڑک خالی ہو تو عین درمیان میں چلیں، تاکہ سڑک عبور کرنے کوئی جانور سامنے آئے تو اسے...