آخری وڈیو میں ڈرائیو بار بار لین چینج کر رہا تھا، کیا لینڈ سلائیڈ کا ڈر تھا؟ اور بارہ سیٹوں والی ہائی ایس کیا کوئی نئی ویگن ہے؟ یا اصل ہائی ایس اصل سیٹنگ کنفگریشن کے ساتھ؟ کل اخراجات کے بارے بھی بتائیے :)
دو ہفتے کے لگ بھگ لندن میں فلسطین کے حق میں نکلنے والی ریلی کے ساتھ مٹر گشت کرتے ہوئے اس سینما کے سامنے سے گذرا تھا بس۔ یہ دیکھنا پروگرام میں شامل تھا، لیکن "انہوں" نے پسند نہیں کیا تو پھر میں ادھر نہیں جا سکا :(
پھپھوندی کو خوردبینی جاندار کہہ سکتے ہیں، جراثیم عمومی طور پر نقصان دہ جاندار ہوتے ہیں جبکہ پھپھوندی نقصان دہ کم اور فائدہ مند زیادہ ہے (جیسا کہ پینسلین پھپھوندی سے ہی بنی ہے)