کیمو تھراپی کرانے سے ابرو اور چہرے کے دیگر بال بھی گر جاتے ہیں۔ اب یہ مت کہیئے گا کہ ڈاکٹر احتیاط سے اتنی ہی کیمو تھراپی کرتے ہیں کہ صرف سر کے بال گریں :)
دوسرا ان کی وگ کے نیچے کنپٹیوں کے بال سفیدی مائل ہو چلے ہیں البتہ جہاں وگ ہے، وہ کالے رہتے ہیں۔ معاف کیجئے گا، آپ سے بہتر توقع تھی کہ ایسے...