اگر آپ فیس بک پر اردو محفل گروپ کو دیکھتے ہوں تو آپ کو بخوبی اندازہ ہوگا کہ وہاں آج کل ہمارے بڑے سینئر اراکین بھی کس طرح کی زبان اور پوسٹس لگا رہے ہیں :)
14 ڈگری اور بادل۔ دعا ہے کہ بادل رات تک چھٹ جائیں کہ آج ناردرن لائٹس کا کافی امکان ہے
پسِ نوشت: چاندنی کے باوجود مناسب مقدار میں روشنیاں دکھائی دیں اور کچھ تصاویر بھی لیں :)
اچھا لگا مضمون۔ اس میں چند باتیں ایسی ہیں جن پر بات ہو سکتی ہے، جیسے آبادی کے کچھ حصے کی عقل داڑھ کا سرے سے غائب ہو جانا، ہمارے آباواجداد کا سبزی خور ہونا وغیرہ۔ تاہم ابھی فوکس نہیں کر پا رہا۔ اس لئے تفصیلی بحث ادھار رہی :)
سیاسی زمرے میں جا کر ان جراثیموں کو ضائع کرنا ہے کیا؟ اتنے بڑے بڑے مہا جغادری بیٹھے ہیں جن کے فیس بک سٹیٹس پڑھ کر مجھ جیسے "آزاد خیال" کو شرم آ جاتی ہے :(