کل ناردرن لائٹس یعنی Aurora boreallis کی کچھ تصاویر لی تھیں جو یہاں شیئر کر رہا ہوں۔ کوالٹی پر گفتگو مت کیجئے گا کہ اس وقت چاندنی کافی تھی اور کیمرے کا لینز اس کام کے لئے نامناسب :(
رانا بھائی، معاف کیجئے گا کہ اس کتاب میں بھی وہی دلائل ہیں جو عام مذہبی رہنما دیتے ہیں۔ پانچواں باب شروع کر چکا ہوں لیکن ابھی تک ایک بھی دلیل ایسی نہیں دکھائی دی جو واقعی کوئی اچھوتی ہو۔ بلیک ہول بننے کے عمل سے لے کر پروٹان کی تقسیم تک کے عمل کے بارے بیان دراصل مصنف کی لاعلمی کی وضاحت کرتا ہے،...
اس میں مزید الجھن پیدا ہوتی ہے کہ اگر شروع میں ایک جوڑے کی بجائے دو جوڑے بن جاتے؟ کیا ایک ہی جوڑے کو بنا کر ان کی اولاد کو آپس میں یعنی بہن بھائیوں کی شادی کو جائز قرار دینا اور پھر اسی کو حرام کہنا؟ الجھنیں بہت بڑھ جاتی ہیں، کم نہیں ہوتیں