یاز بھائی ، ان سب کے قوافی موجود ہیں ۔ قافیہ چونکہ ہم آواز لفظوں کو کہتے ہیں اس لئے قافیہ پیمائی کے لئے درست تلفظ کا علم ہونا ضروری ہے۔
باعِث ، وارِث ، حادِث
مغز ، نغز ( بفتح اول و سکون دوم و سوم)
چنانچہ ، حالانکہ ، چونکہ
چمَّچ ، سچ ، بچ ، رچ ۔ ( ویسے فصیح لفظ چمچہ ہے ۔ چمچ غلط العوام...